Sajid Baloch PPP
sajid-baloch-ppp.bsky.social
Sajid Baloch PPP
@sajid-baloch-ppp.bsky.social
Pakistan People's Party Information Secretary PYO Malir PS 89 🇱🇾
Spacial Assistants to CM Sindh Group Photo with CM Sindh After Cabinet Meeting.
*Muhammad Saleem Baloch Sahab* also Present.
@SaleemBalochMPA @BBhuttoZardari @AseefaBZ
December 5, 2024 at 4:05 PM
‏پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زرداری ہاؤس آمد
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی آمد پر انہیں خوش آمدید کہا
‎@BBhuttoZardari
December 5, 2024 at 4:03 PM
‏پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر پی ایس89 MuhammadSaleemBaloch@ نے سندھ کی یومِ ثقافت کے موقع پر ملیر پریس کلب کی جانب سے منعقدہ ثقافتی تقریب میں بطور مہمان خاص شرکت کی۔ ملیر پریس کلب کے عہدیداروں نے ‎@SaleemBalochMPA کو سندھ کی ثقافت اجرک کا تحفہ بھی پیش کیا۔
‎@BBhuttoZardari
December 1, 2024 at 1:23 PM
‏پی پی کراچی ڈویژن کی زیرِ نگرانی یوم تاسیس کا جلسہ کالا پل ریلوے گراؤنڈ میں منقعد ہوا۔

جلسہ میں لاکھوں کارکنان نے بھرپور شرکت کی جس میں خواتین سمیت دیگر زیلی تنظیموں نے شرکت کی۔

ملیر کا قافلہ صدر راجہ عبدالرزاق بلوچ صاحب کی قیادت میں ہزاروں کارکنان نے جلسہ میں شرکت کی ۔
December 1, 2024 at 5:31 AM
‏کراچی، 29 نومبر: ڈسٹرکٹ ملیر پی ایس 88 کی داؤد چورنگی پر استقبالیہ کیمپ۔۔۔
‎@BBhuttoZardari ‎@AseefaBZ ‎@AAliZardari ‎@SaleemBalochMPA ‎@SalmanAMurad ‎@MPAShaheenaSAli ‎@MediaCellPPP
November 29, 2024 at 9:32 PM
“پاکستان پیپلز پارٹی کے 57ویں یومِ تاسیس پر مبارکباد! یہ دن ہمیں ان عظیم قربانیوں اور شہادتوں کی یاد دلاتا ہے جو جمہوریت، مساوات اور عوام کے حقوق کی جدوجہد میں دی گئیں۔ شہیدوں کا خواب اور مشن ہمارا عزم ہے۔ جیو بھٹو، جیو پیپلز پارٹی!
November 29, 2024 at 7:02 PM
‏معاون خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ برائے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اینڈ رورل ڈیولپمنٹ محمد سلیم بلوچ کا ضلع کیماڑی میں آر او ڈی سیلی ٹیشن پلانٹ منوڑہ کا دورہ
دورہ کے موقعہ پر رکن سندھ اسمبلی محمد آصف خان ، محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اینڈ رورل ڈیولپمنٹ کے افسران بھی موجود
November 28, 2024 at 8:38 PM
تمام جمہوریت پسندوں کو پاکستان پیپلز پارٹی کا57 واں یوم تاسیس مبارک ہو.
‎#PPPFoundationDay
November 28, 2024 at 8:30 PM
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد سے پیر کے روز ان کے دفتر میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے ملاقات کی
November 25, 2024 at 5:32 PM
اکتوبر ہو گیا ختم ، نومبر بھی جانےوالا ہے.
تیری یادوں کو لے کر پهر ڊسمبر آنے والا ہے

غلط ہیں وہ لوگ جو ہمارے چراغ کو بجھانے کی کوشش کرتے ہیں ھم چراغ تیل سے نہیں خون سے جلایا کرتے ہیں.
۔ زندہ ے بی بی زندہ ے ۔
November 25, 2024 at 1:34 PM
معاون خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ برائے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اینڈ رورل ڈیولپمنٹ محمد سلیم بلوچ کی صوبائی وزیر مکیش چاؤلہ سے ان کی والدہ کے انتقال پر دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار..

#MohdSaleemBaloch #SpecialAsisstant
#PublicHealthEngineering #ruraldevelopment
#CMSindh #SindhGovernment #PPP #Malir
November 25, 2024 at 1:33 PM
‏پی ٹی آئی ورکر کسی احتجاج کا حصہ نہ بنے، کیونکہ حکومت کے ساتھ مزاکرات جاری ہے، احتجاج دس روز کے لئے ملتوی کیا جاتا ہے۔
@BBhuttoZardari
November 24, 2024 at 9:31 AM
23 نومبر 2024
ملیر

پیپلز پارٹی ملير کے سینئر رہنما ایم این اے عبدالحکیم بلوچ آج اپنے آفس میں اپنے حلقے کے مختلف یوسیز کے عمائدین سے مسائل کے حوالے سے ملاقات کررہے ہیں۔
November 23, 2024 at 12:57 PM
‏کراچی میں ایک صحافی بھائی کے سوال پر چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے یومِ تاسیس کے حوالے سے جواب دیا ۔۔
‎#BilawalBhuttoZardari
‎#FaryalTalpur ‎#AseefaBhuttoZardari ‎#PPP ‎#BilawalHouse
‎@BBhuttoZardari
November 23, 2024 at 12:43 PM
یوسی قائد آباد سندھی مسلم کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کی نو منتخب عہدیداران کی حلف برداری تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت..

#MohdSaleemBaloch #SpecialAsisstant
#PublicHealthEngineering #ruraldevelopment
#CMSindh #SindhGovernment #PPP #Malir
November 23, 2024 at 12:05 PM
30 نومبر یوم تاسیس کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر کی ایگزیکٹو باڈی اجلاس میں شرکت..

یوم تاسیس 30 نومبر کا جلسہ کراچی ڈویژن کی زیرِ نگرانی کراچی نشتر پارک میں ہوگا جس میں کراچی کے تمام اضلاع اپنے اپنے قافلوں کے ہمراہ شرکت کریں گے..

#FoundationDayPPP #MohdSaleemBaloch #PakistanPeoplesParty
November 23, 2024 at 7:00 AM
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے معاون خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ برائے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اینڈ رورل ڈیولپمنٹ محمد سلیم بلوچ کی سی ایم ہاؤس میں ملاقات.
ملاقات میں سندھ کابینہ میں نئی زمہ داریاں تفویض کرنے پر پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کیا.
#MohdSaleemBaloch #PakistanPeoplesParty #SindhGovernment
November 23, 2024 at 6:54 AM
کراچی میونسپل کارپوریشن کے ہیڈ آفس میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تقریب رونمائی ..

تقریب میں معاون خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ برائے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اینڈ رورل ڈیولپمنٹ محمد سلیم بلوچ ، وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ ، میئر کراچی مرتضی وہاب کی شرکت..
November 23, 2024 at 6:45 AM