saifee321.bsky.social
@saifee321.bsky.social
حیران نا ہوں، بندوق کا انصاف ایسے ہی ہوتا ہے، جو اُوپر والے کرتے ہیں، وہی نیچے والے کرتے ہیں

اگر چاہتے ہو کہ طاقتور اور کمزور کیلئے ایک قانون ہو تو 24 نومبر کو نکلو
November 19, 2024 at 11:46 PM