صوبہ خیبر پختون سے احتجاجی قافلہ روانہ نہ ہو سکا ، وجہ صرف یہ بنی کہ
خیبر پختونخواہ ہاوس میں وزیر اعلی گنڈاپور اور بشری بی بی میں اختجاج کو لیڈ کرنے پر آج 2 گھنٹے لڑائی ہوئی۔ لڑائی اس بات پر ہوئی کہ احتجاج کون لیڈ کرے گا؟

ملتان سے ایم این ایز عامر ڈوگر، زین قریشی اور ایم پی اے معین قریشی گرفتار، تمام مرکزی قیادت قادر پوراں سے گرفتار

بشریٰ کی وضاحت
۔۔ نانی نے خصم کیتا برا کیتا کرکے چھڈیا ہور برا کیتا
اوئے ایہہ تے کہاوت وہ پیرنی تے فٹ آگئی کرلو گل

وزارت داخلہ پاکستان نے چیف سیکرٹری خیبر پختون خواہ کو مراسلہ لکھ دیا ہے کہ یہ یقینی بنایا جائے کہ 24 نومبر کے احتجاج میں کوئی بھی سرکاری مشینری، لوگ یا پیسہ استعمال نہیں ہو گا۔ اب کہاں سے آئیں گے مظاہرین اور کہاں سے آئے گا ، مال ۔۔

what a joke with pakistani nation
اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس
اور بیگم کے بچے سابقہ شوہر کے پاس
لیکن دونوں مل کر قوم کے بچوں کے لئے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں

سناؤ فیر
سناؤ فیر