Sahro Ali
banner
sahroali786.bsky.social
Sahro Ali
@sahroali786.bsky.social
"کسی بھی سحر یا پھر معجزے کی بھی ایک حد ہوتی ہے ، جس کے پار نصیب نہیں جا سکتا" ..
November 21, 2024 at 5:05 PM
زندگی درد کی بانہوں میں سمٹ آئی ہے ..
November 19, 2024 at 6:52 PM
جیسے مہتاب کو بے انت سمندر چاہے
مَیں نے اِس طَور سے چاہا تجھے اکثر جاناں
November 19, 2024 at 3:25 PM
یہ جو محبت ہوتی ہے ناں ،اس کے اندر خودر بین سے بھی زیادہ طاقت ہوتی ہے۔ ہمیں جس بندے سے محبت ہو،اُس کے اندر جھانکنے کے لیے کسی ایکسرے مشین یا خوردبیں کا سہارا لینے کی بھی ضرورت نہیں۔ایک نظر ہی آپ کو وہ سب کچھ بتا دیتی ہے جو دنیا کی کوئی جدید مشین نہیں بتا سکتی۔
November 19, 2024 at 5:21 AM
جو شخص آپکو کھونے کی کوشش میں ہے۔۔۔۔اس کی مدد کریں
November 18, 2024 at 5:29 PM
"زندگی میں ایک بار ہر شخص انتہائی جذباتی ہوتا ہے اور پھر وہ ہمیشہ کے لیے ہر چیز سے سرد ہو جاتا ہے۔"
November 18, 2024 at 4:11 PM
‏میں جانتا ہوں کہ توُ غیر ہے ۔۔ مگر یونہی..
November 18, 2024 at 4:57 AM