Sher Ahmed khan
sahmed92.bsky.social
Sher Ahmed khan
@sahmed92.bsky.social
CEO AT NBC
Pinned
What people find strange about you is your uniqueness and strength. * Being like others is killing your abilities. *
‏یا رب ذوالجلال!!!
ھم سب کو سکون و قلب عطا فرما۔
اور تاحیات ایمان و عافیت کے ساتھ تندرست، سلامت ، شاد و آباد رکهے۔۔۔
کسی کا محتاج نہ کرے اور ہر وقت اپنی پناه میں رکھے۔۔۔
November 28, 2025 at 1:41 AM
‏رب کریم ہم سب کی عمر، صحت، جان و مال ، کاروبار، گھر بار ، آل اولاد میں برکت عطا فرمائے.
رب عظیم ھم کو شریروں کے شر، ظالموں کے ظلم اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے اور ھم کو اپنی رضا اور اپنے پیارے حبیب کی شفاعت سے سرفراز فرمائے..
November 27, 2025 at 1:18 AM
‏بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

*اے پاک پروردگار* ہماری رہنمائی فرما، ہمیشہ بہتر اور صحیح فیصلہ کرنے کی توفیق عطا فرما، ماضی میں کی گئی ہر نادانی اور خطا کو معاف فرما، ہدایت کے دروازے ہم پر کھول دے۔آمین ثم امین
November 25, 2025 at 1:38 AM
اللہ پر بھروسہ (تَوَکُّل) رکھیں اور
اللہ سے آسانی کی دعا مانگتے رہیں۔
"حسبنا اللہ و نعم الوکیل"`
(اللہ ہمارے لیے کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے)
"ربی إنی لما أنزلت إلی من خیر فقیر"`
(اے میرے رب! میں اس خیر کا محتاج ہوں جو تُو نازل فرمائے) آمین
November 23, 2025 at 1:34 AM
یا رب العالمین، یا ارحم الراحمین*
*ہم سب کو ہمیشہ برائی سے بچنے اور نیکی کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔*
*آمین ثم آمين یا رب العالمین*
November 22, 2025 at 1:37 AM
اے اللّٰہ ہماری خواہشیں چھوٹی ہیں اور تیری رحمت بہت وسیع ہے ہمارے ساتھ نرمی کا معاملہ فرما۔ ہماری جسمانی روحانی پریشانیوں سے نجات عطا فرما۔
اے اللّٰہ ہمیں ایسا سکون عطا فرما جو ہمیں دنیا کی تکلیفوں سے بے نیاز کر دے ہمارے دل کو ان چیزوں سےجو روح کو گھائل کر دیتی ہے ان سب سے ہماری حفاظت فرما۔آمیـــن
November 18, 2025 at 1:41 AM
اے میرے مولا!

جب میں نفس کے بہکاوے میں آ کر تاریک راہوں کا مسافر بننے لگوں, تو اپنے نور کی روشنی سے مُجھے راہ ہدایت دکھانا۔

آمین ثم آمین یا رب العالمین
November 16, 2025 at 1:17 AM
اے میرے مولا!

جب میں نفس کے بہکاوے میں آ کر تاریک راہوں کا مسافر بننے لگوں, تو اپنے نور کی روشنی سے مُجھے راہ ہدایت دکھانا۔

آمین ثم آمین یا رب العالمین
September 24, 2025 at 1:24 AM
مٹی چاہے سفید ہو یا کالی، اچھی تو وہی ہے جس پر تکبر کا پودا یا مایوسی کی جھاڑیاں نہ اُگیں۔
September 15, 2025 at 1:39 AM
رحیم,کریم !!
تیری رحمت کا سلسلہ لا متناہی ہے، ہمیں ہر قسم کی دنیاوی و اخروی پریشانی سے محفوظ فرما اور اپنی رحمتِ خاصہ کے سایہ میں جگہ نصیب فرما.
September 6, 2025 at 1:16 AM
محتاط رہیں میٹھے لہجوں میں چھپے حسد سے ،زہر سے
کیونکہ حاسد نہ خود خوش رہ سکتا ہے نہ کسی اور کو خوش دیکھ سکتا ہے۔۔۔
August 29, 2025 at 12:30 AM
رحیم,کریم !!
تیری رحمت کا سلسلہ لا متناہی ہے، ہمیں ہر قسم کی دنیاوی و اخروی پریشانی سے محفوظ فرما اور اپنی رحمتِ خاصہ کے سایہ میں جگہ نصیب فرما.
August 24, 2025 at 12:50 AM
رحیم,کریم !!
تیری رحمت کا سلسلہ لا متناہی ہے، ہمیں ہر قسم کی دنیاوی و اخروی پریشانی سے محفوظ فرما اور اپنی رحمتِ خاصہ کے سایہ میں جگہ نصیب فرما.
August 16, 2025 at 12:42 AM
ہجرت کریں، گھبرائیں نہیں…!*
*ہجرت میں ہی بقا ہے۔*
چاہے کسی انسان سے ہو یا کسی جگہ سے —
جہاں دل نہ لگے، جہاں سکون نہ ہو، وہاں سے خود کو آزاد کیجیے۔
زندگی بہت خوبصورت ہے،
اسے چند تلخ لمحوں کی نظر مت کیجیے۔
August 12, 2025 at 4:29 PM
‏نہ کوئی سچا ابوبکر ؓ جیسا
نہ کوئی حکمران عمرؓ جیسا
نہ کوئی سخی عثمانؓ جیسا
نہ کوئی بہادر علیؓ جیسا
August 12, 2025 at 4:27 PM
جو ختم ہو گیا اس کی فکر چھوڑ دیں جو بچ گیا ھے اس کی حفاظت اور آبیاری شروع کر دیں____🖤
August 12, 2025 at 6:12 AM
چینی زبان کی ایک حکایت کا آخری فقرہ ھے "علم اور صاحب علم لوگوں کی فصل بوئیں تو قومیں ھمیشہ زندہ رہتی ھیں"
August 10, 2025 at 7:04 PM
محتاط رہیں میٹھے لہجوں میں چھپے حسد سے ،زہر سے
کیونکہ حاسد نہ خود خوش رہ سکتا ہے نہ کسی اور کو خوش دیکھ سکتا ہے۔۔۔
August 10, 2025 at 7:55 AM
اللہ پر بھروسہ (تَوَکُّل) رکھیں اور
اللہ سے آسانی کی دعا مانگتے رہیں۔
"حسبنا اللہ و نعم الوکیل"`
(اللہ ہمارے لیے کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے)
"ربی إنی لما أنزلت إلی من خیر فقیر"`
(اے میرے رب! میں اس خیر کا محتاج ہوں جو تُو نازل فرمائے) آمین
August 7, 2025 at 12:03 AM
السلام و علیکم

۔۔۔دُنیا کا سب سے خوبصورت انسان وہی ہے، جس سے بات کرنا آسان ہو۔۔۔
۔۔۔ اے اللّٰہ ہمیں صحت، عزّت عظمت، نعمت، راحت، برکت، دولت، سلامتی اور کامیاب زندگی عطا فرما۔۔۔ ہمیں اور ہمارے پیاروں کو لا تعداد خوشیاں عطا فرما۔۔۔
🌻آ مین یارب العالمین 🌻
August 3, 2025 at 11:25 PM
اللہ پر بھروسہ (تَوَکُّل) رکھیں اور
اللہ سے آسانی کی دعا مانگتے رہیں۔
"حسبنا اللہ و نعم الوکیل"`
(اللہ ہمارے لیے کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے)
"ربی إنی لما أنزلت إلی من خیر فقیر"`
(اے میرے رب! میں اس خیر کا محتاج ہوں جو تُو نازل فرمائے) آمین
July 26, 2025 at 11:14 AM
"Your uniqueness and strength unsettle others.
But becoming like them would mean abandoning your true potential."
July 26, 2025 at 12:00 AM
السلام و علیکم

۔۔۔دُنیا کا سب سے خوبصورت انسان وہی ہے، جس سے بات کرنا آسان ہو۔۔۔
۔۔۔ اے اللّٰہ ہمیں صحت، عزّت عظمت، نعمت، راحت، برکت، دولت، سلامتی اور کامیاب زندگی عطا فرما۔۔۔ ہمیں اور ہمارے پیاروں کو لا تعداد خوشیاں عطا فرما۔۔۔
🌻آ مین یارب العالمین 🌻
July 22, 2025 at 12:25 AM
"Your uniqueness and strength unsettle others.
But becoming like them would mean abandoning your true potential."
July 16, 2025 at 1:03 AM
*﷽*

السلام و علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔
پیار بانٹنا ہی زندگی کی اصل خوبصورتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں فہم القرآن سے وابستہ فرما کر انسانیت کیلئے آسانیاں تقسیم کرنے والا بنا دے۔ دنیا و آخرت کی بھلائیاں نصیب فرمائے۔ روز جزا نبی آخری الزماں محمد ﷺ کی شفاعت کا حقدار ٹھہرائے*
*آمین
July 16, 2025 at 12:57 AM