Sahibzada Sultan
banner
sahibzadasultan.bsky.social
Sahibzada Sultan
@sahibzadasultan.bsky.social
10th Descendant of Hazrat Sultan Bahoo.
Horse Riding, Tent Pegging,
Off-road racing #TeamSultan, Founder Muslim Institute
🇵🇰
27 فروری: سرپرائز ڈے
‏27 فروری 2019 کو بھارتی فضائیہ نے پاکستان میں دراندازی اور جارحیت کی کوشش کی۔ پاکستان نے آپریشن Swift Retort کے ذریعے بروقت دفاعی کاروائی کی اور بھارتی لڑاکا طیاروں کو مار گرایا اور پائلیٹ کو گرفتار کیا جو پاک فضائیہ کی دفاع وطن کے لئے پروفیشنل تیاریوں کا عکاس ہے۔
February 27, 2025 at 12:37 PM
Reposted by Sahibzada Sultan
Proclaim, “Allah is Sufficient as Witness between me and you all; indeed He is Well Aware of, the Beholder of His bondmen.”

قُلۡ کَفٰی بِاللّٰہِ شَہِیۡدًۢا بَیۡنِیۡ وَ بَیۡنَکُمۡ ؕ اِنَّہٗ کَانَ بِعِبَادِہٖ خَبِیۡرًۢا بَصِیۡرًا ﴿۹۶﴾تم فرماؤاللہ بس ہےگواہ میرےتمہارےدرمیان بیشک وہ اپنےبندوں کو جانتا دیکھتا ہے
(سورۃ الاسراء، آیت : 96)
December 9, 2024 at 2:26 AM
گزشتہ سال سے غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور وحشیانہ بمباری کی بنیادی وجوہات میں عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی اور عالمی طاقتوں کی جانب سے جابر و قابض طاقت کی حمایت بھی ہے۔ عالمی یوم یکجہتی فلسطین اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے تقاضا کرتا ہے کہ وہ فلسطینیوں کو جائز حق دلوانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔
November 29, 2024 at 11:06 AM
فلسفہ

فلسفہ منطق اور دلیل کے ساتھ حقائق کی جستجو کا نام ہے۔ فلسفہ انسانی زندگی اور کائنات کے متعلق بنیادی سوالات کے جوابات تلاش کرتا ہے اور عقلی علوم میں اُمّ العلوم کہلاتا ہے۔ اسلامی دنیا میں فلسفہ کو خاص اہمیت حاصل رہی ہے، اور پاکستان کی بنیاد بھی اقبالؒ کے فلسفہ سے منسلک ہیں۔
November 23, 2024 at 8:59 AM