sahersheikh.bsky.social
@sahersheikh.bsky.social
Reposted
‏مراد سعید خیبرپختونخوا وزیر اعلیٰ ہاؤس میں روپوش ہے وفاق نہیں چاہتا کہ وزہر اعلیٰ ہاؤس میں کاروائی کی جائے۔
وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
December 1, 2024 at 12:47 PM
Reposted
‏پی ٹی آئی کے احتجاج میں جرائم پیشہ اور افغانی موجود تھے۔احتجاج میں شامل یہ لوگ تربیت یافتہ تھے۔
وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
December 1, 2024 at 12:49 PM
Reposted
تحریک انصاف نے کنٹینر کو خود آگ لگائی کیونکہ وہ نہیں چاہتے تھے کہ حکومت کے ہاتھ کوئی ثبوت نہ لگ سکے کہ کنٹینر کے اندر کیا کچھ موجود تھا۔ عینی صحافی کا بیان
November 29, 2024 at 5:28 PM
Reposted
‏وفاقی حکومت کا جب بھی وقت سےپہلے خاتمہ ہوتا ہےتو بلوچستان سےاس کا چاند پہلے ہی نظر آجاتا ہے آج بلوچستان اسمبلی نے PTI جیسی گندی غلیظ اور دہشت گرد جماعت پر پابندی لگانےکی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی ہے۔لہذا اس قرار داد کو PTI کا خاتمہ ہی سمجھیں! KP میں گورنر راج بھی تیار ہے۔
November 28, 2024 at 1:56 PM
Reposted
ڈالر خور گدھ نے چند ویوز کی خاطر قوم کو گمراہ کرنے کی تمام حدیں عبور کرلیں
November 28, 2024 at 9:51 AM