Safdar Khan
افسوس_💔
November 23, 2024 at 9:06 AM
افسوس ہے کہ کل ٹی وی چینل باجوا کی تصویریں دکھا رہے تھے لیکن جو پاکستان کے لیے مخلص ہے اس کی پہچان نہیں رکھتے اور اس کو ٹی وی چینل پہ نہیں دکھاتے نہ ہی اس کی تصویر دکھاتے ہیں نہ ہی نام لیتے ہیں
انشاءاللہ 24 نومبر کو عوام خود طے کرے گی اور عمران خان لائف خطاب کر رہے ہوں گے انشاءاللہ
November 22, 2024 at 4:55 AM
جو لوگ پرپگنڈا کر رہے ہیں کہ بشر بی بی نے یہ بیان دے دیا سعودی عرب کا انہوں نے سعودی عرب کا نام تو نہیں لیا سمجھدار سب سمجھتے ہیں لیکن یہ جو پروپیگنڈا کرتے ہیں اپنی اوقات دکھا دیتے ہیں باجوا اگر محب وطن ہے تو وہ پاکستان کیوں نہیں ہے ائے نا پاکستان لیکن یہ لوگ صرف حکومت کرنے لوٹ مار کرنے اتے ہیں
November 22, 2024 at 4:51 AM
💥🚨عمران خان نے جیل میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات اپنی جگہ لیکن 24 نومبر کا ہمارا احتجاج 100 فیصد ہوگا🔥
November 21, 2024 at 10:52 AM
یہ چیز صاف بتاتی ہے کہ یہ لوگ کتنا خوفزدہ ہیں اس احتجاج سے اور عوام کے حقوق سے یہ کبھی ملک کو اگے نہیں بڑھنے دیں گے صرف چند مافیا
November 21, 2024 at 9:51 AM
فخر تو اس بات کا ہے ہمارا لیڈر_
*_ڈیل نہیں پورے سسٹم کو زلیل کر کے آ رہا ہے۔ انشاءاللہ😎😎
November 20, 2024 at 12:04 PM
💥🚨_‏توشہ خانہ 2 کیس پی باقی بچا تھا جس میں عمران خان کی ضمانت منظور ہوگئی ہے_*
*_اب عمران خان کی رہائی کنفرم ہوگی ہے_*

*_ایڈوکیٹ سلمان صفدر_*
November 20, 2024 at 11:13 AM
💥🚨_‏عمران خان آج ایک مرتبہ پھر سے صادق اور امین ثابت ہوگئے ہیں_*♥️🔥
November 20, 2024 at 11:07 AM

*_`بریکنگ نیوز`،_*🚨

*_توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس کیس کی حد تک عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا_*
November 20, 2024 at 10:59 AM
💥🚨ڈاکٹر یاسمین راشدہ کا 24 نومبر کے حوالے سے قوم کے نام اہم پیغام_*. ❣️✌🏻
November 20, 2024 at 10:33 AM
💥🚨جسٹس عائشہ ملک
_اپنے فیصلے میں لکھا یہ آئینی طور پر ناقابل قبول ہے کہ عدالتیں اپنے دائرۂ اختیار کو وسعت دیں۔آئین اور قانون عدالتوں کو اپنے طور پر اختیار سماعت کو وسعت دینے کی اجازت نہیں دیتا،عدالت کا ایسا عمل آئینی طور پر ناقابل قبول ہے ، ہائی کورٹ ازخود رٹ جاری نہیں کر سکتی۔۔۔۔_*
November 20, 2024 at 10:19 AM
💥🚨ہائیکورٹس کے پاس ازخود نوٹس لینے کا اختیار ہی نہیں۔۔۔سپریم کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک نے بڑا فیصلہ سنادیا۔_
November 20, 2024 at 10:16 AM
💥🚨_‏توشہ خانہ ٹو کیس , عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت وقفہ کے بعد دوبارہ شروع_*

*_ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے دلائل کا آغاز کردیا_*
November 20, 2024 at 10:14 AM
💥🚨_‏توشہ خانہ ٹو کیس , عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت وقفہ کے بعد دوبارہ شروع،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کیس کی سماعت کر رہے ہیں،ایف آئی اے پراسیکیوٹر عمیر مجید ملک اور دیگر اور وکیل بیرسٹر سلمان صفدر عدالت میں پیش_*
November 20, 2024 at 10:14 AM
💥🚨کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہوں گے_*
*_`عمران خان کا دوٹوک موقف۔۔!!`_*♥️🔥
November 20, 2024 at 9:58 AM
💥🚨_کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہوں گے، عمران خان کا دوٹوک موقف۔۔!!_*
November 20, 2024 at 9:57 AM
💥🚨_‏ہمارا احتجاج آن ہے، نہ مذاکرات سے پہلے کبھی انکار کیا، نہ اب کرینگے، اگر مذاکرات آگے بڑھیں گے، تو ہم جشن منائیں گے ورنہ پوری قوم اپنے حقوق کےلئے 24 نومبر کو احتجاج کےلئے باہر نکلے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔!!_*
November 20, 2024 at 9:55 AM
💥🚨توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کچھ دیر میں دوبارہ شروع ہو گی. کمرہِ عدالت میں عمران خان کے وکلاء، بہنیں اور فیملی کے دیگر ممبران کمرہِ عدالت میں موجود ہیں_
November 20, 2024 at 9:54 AM
💥🚨ایڈووکیٹ فیصل چودھری۔۔۔🚨`_*

*_علی امین خان گنڈاپور کی عمران خان سے ملاقات ہو رہی ہے عمران خان نے کل تین مطالبات سامنے رکھ دیے ہیں اب اگر دوسری طرف سے کوئی مطالبات آتے ہیں تو وہ بھی آپ کے سامنے رکھے جائیں گے کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہو رہی ڈیل کے تاثر کو عمران خان نے مکمل رد کردیا ہے۔۔۔_*
November 20, 2024 at 9:49 AM
🚨💥بریکنگ نیوز_

*_پی ٹی آئی کے 25 مئی 2022کے حقیقی آزادی مارچ کیسز میں سول جج اظہر ندیم نے اسد قیصر، پرویز خٹک، غلام سرور اور دیگر تمام ملزمان کو دونوں مقدمات سے بری کردیا_* ❣️✌🏻
November 20, 2024 at 9:48 AM
ہم جب بھی چینل ٹی وی ان کرتے ہیں تو ہمیں جو ایک انکھ نہیں باتیں جھوٹ بولتے ہیں وہ لوگ پریس کانفرنس کر رہے ہوتے ہیں اور ان کے چینل چل رہے ہیں تو سینیئر صحافیوں کی وجہ سے اپ سب سے ریکویسٹ ہے سوشل میڈیا کو طاقتور بنائیں اور ہر خبر ادھر پہنچائیں
November 20, 2024 at 9:47 AM
🚨💥توشہ خانہ ٹو کیس_
November 20, 2024 at 9:31 AM
🚨💥فیصل آباد کے لوگوں نے آج اپنی مہمان زرتاج گل وزیر کی بھرپور حفاظت کی اور ان کو بحفاظت پولیس کے چنگل سے نکال کر روانہ کیا_*

*_شکریہ فیصل آباد_*
November 20, 2024 at 9:27 AM
_🚨💥ہم پرامن ہیں قانون کو ہاتھ میں نہیں لیں گے لیکن ہم کسی صورت عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے_*

*_زرتاج گل کو جب فیصل آباد عدالت کے باہر گرفتار کرنے کی کوشش کی گئ تو اس وقت زرتاج گل نے بیان جاری کیا_*
November 20, 2024 at 9:26 AM