Safdar Ali
safdarali.bsky.social
Safdar Ali
@safdarali.bsky.social
مقبولیت کہی اور ہے اور قبولیت کہی اور ہے۔
December 23, 2024 at 3:26 PM
شجر بہت تھے مگر سایہ دار کوئی نہیں تھا۔
December 23, 2024 at 3:25 PM
فوجی مصنوعات اگر 2018 سے 2022 تک حلال تھی تو پھر آج بھی حلال ہیں.
December 7, 2024 at 12:03 PM
مانیکا سے پوچھ لو کہ پیرنی بھاگنے والی ہے یا نہیں؟
December 6, 2024 at 4:06 PM
اپنی توانائی وضاحتوں میں ضائع نہ کریں۔
بعض لوگ وہی سُننا پسند کرتے ہیں جو اُن کی سماعتوں کو اچھا لگے۔
December 1, 2024 at 4:00 PM
فائنل کال وڑ گیا
November 27, 2024 at 2:59 AM
دو پنجابی لیڈران کی تخت اسلام آباد کی حصول کی جنگ میں پٹھان بطور خام مال استعمال کیے جا رہے ہیں.
November 25, 2024 at 11:54 AM
بیرسٹر گوہر علی خان اڈیالہ جیل پہنچ گے.
بیرسٹر سیف بھی اڈیالہ جیل پہنچ گے.
دونوں رہنماء بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے آئے ہیں، ذرئع اڈیالہ جیل میں اہم ملاقات متوقع ہے.
پارٹی رہنماء بانی پی ٹی آئی کو احتجاج کے معاملے پر اعتماد میں لیں گے.
پی ٹی آئی رہنماء علی محمد خان بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئے
November 25, 2024 at 7:53 AM
پنجاب نے فائنل کال کو مسترد کردیا
کے پی کے سے چند ہزار لوگ اندھیرے میں تتر بتر ہورہے ہیں
فرمائشی گرفتاریاں شروع ہوگئیں.
November 24, 2024 at 3:39 PM
فائنل کال مس کال ثابت ہوی
November 24, 2024 at 3:18 PM
زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے
تو بہت دیر سے مِلا ھے مجھے

تُو محبت سے کوئی چال تو چل
ہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے

دِل دھڑکتا نہیں ٹپکتا ہے
کل جو خواہش تھی ، آبلہ ہے مجھے

ہم سفر چاہیئے ہجوم نہیں
اک مسافر بھی قافلہ ہے مجھے

کوہ کن ہو ، کہ قیس ہو ، کہ فرازؔ
سب میں ایک شخص ہی مِلا ھے مجھے۔

"احمد فراز"
November 20, 2024 at 3:47 PM
کسی کے جذبات کو اتنی چوٹ نہ پہنچاؤ کہ آپ کا خیال جب بھی اسے آئے تو اس کو تکلیف ہی ہو۔..
November 20, 2024 at 3:45 PM
special power granted to rangers and FC
November 20, 2024 at 2:46 PM
پختونخواہ میں 38 لاکھ ڈگری یافتہ نوجوان بیروزگار، جن میں 17 ہزار ڈاکٹر بھی شامل ہیں۔ چودہ یونیورسٹیاں بند ہورہی ہیں اور
19 ہزار سکولوں میں سٹاف، چاردیواری اور لیٹرین کی سہولت نہیں ہے۔ جبکہ سیاسی قائدین کے پاس کوئی لانگ ٹرم پلاننگ دور دور تک نظر نہیں آرہا۔
اللہ خیر کریں۔
November 19, 2024 at 4:13 PM
اللہ کرے کہ یہ فائینل کال حقیقت میں آخری ہو اور یہ انتشار اور فساد ختم ہو جاۓ تاکہ پاکستان اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کریں جس کا خواب ہم سب اورہمارے رہنماؤں نے دیکھا تھا لیکن افسوس ایک گروہ ہمیشہ سے انتشار کی راہ اپنارہے ہیں اللہ ایسے بندوں کو ہدایت نصیب کریں آمین۔
November 19, 2024 at 2:29 PM
جگاڑ اور لب جب
جگاڑ اور لب جب کی سب سے بڑی مثال پاکستان کی وہ تمام حکومتیں ہیں جو پچھترسال سے لب جب اور جگاڑ میں مصروف ہیں۔سعداللہ جان برق صاحب نے اس پر ایک خوبصورت ارٹیکل لکھا تھا 2023 میں۔ لیکن یہاں میرا مطلب کچھ اور ہے اہل علم والے ہی سمجھ سکتے ہیں۔یعنی × کا جگاڑ
November 18, 2024 at 4:31 PM
The app is running slightly slow.
November 18, 2024 at 4:11 PM
تم نے پوچھا ہے چلو تم کو بتا دیتے ہیں جو ہم پہ گزری ہے تم کو بھی سنا دیتے ہیں
تیرے بعد ہمیں خود پہ بھی اعتبار نہیں لفظ لکھتے ہیں لکھ کر مٹا دیتے ہیں💞💞💞
November 18, 2024 at 12:16 PM
تمام دوستوں کا شکریہ جو مجھے فالو کر رہے ہیں۔ایک ایک دوست کا الگ سے شکریہ ادا کرنا مشکل ہوگا اس لیے اپ سب کا ایک ساتھ شکریہ۔
November 18, 2024 at 12:14 PM
Pakistan's recent performance against Australia hasn't been ideal, with three consecutive losses.The team's fighting spirit has been praised, though, with former cricketers like Mohammad Hafeez and Rashid Latif acknowledging their efforts.
November 18, 2024 at 11:08 AM
This platform is designed to connect you with like-minded individuals, foster meaningful conversations, and create a space for self-expression.

Share your thoughts, showcase your talents, and make lifelong connections. We can't wait to see what you have to say!
November 18, 2024 at 10:42 AM