Saeed Khan adv
banner
saeed84.bsky.social
Saeed Khan adv
@saeed84.bsky.social
Democracy is the best way to rule...
Pinned
‏اگر 70 روپے بچانے کا خیال آئے تو سوچ لینا کہ یہ 70 سال سے تمہارے ہم وطنوں کا خون پانی کی طرح بہا رہے ہیں خون کا سودا 70 روپے میں مت کرنا!!
‏Breaking News
اسرائیلی حملے کا جواب پاکستان کی طرح سخت ترین دیا جائے گا
ایران
May 23, 2025 at 9:56 AM
‏یہ دو ٹکے کا بھگواڑا کہتا ہے عمران خان بہت جلد سعودی عرب جائے گا۔۔۔۔
April 6, 2025 at 12:41 PM
‏پوری قوم بچہ بچہ فوج کے مظالم کا شکار مظلوم بلوچ بہن بھائیوں کیساتھ ہے
March 22, 2025 at 5:08 AM
مزہ نہ آیا تو پیسے واپس 😂😂😂
March 21, 2025 at 5:56 AM
اس تصویر میں کتنے شکاری ہے؟؟؟؟
January 7, 2025 at 8:55 AM
‏🚨🚨🚨بریکنگ نیوز :
کمپنی نے القادر ٹرسٹ کے فیصلے ( جو کہ 100 فیصد عمران خان کے خلاف ہوگا ) کو شائع کرنے کے لیے ہوم ورک مکمل کرلیا ہے۔

کمپنی اس فیصلے کو انٹرنیشنل میڈیا چینلز میں بریکنگ نیوز کے طور پر شائع کرنا چاہتی ہے تاکہ ان کے اوپر عالمی پریشر کم کیا جا سکے۔
December 20, 2024 at 7:36 AM
‏سول نافرمانی کی تحریک کے پہلے مرحلے "ترسیلات زر کے بائیکاٹ " کا آغاز کر دیا جائے گا ۔ ہم اس سلسلے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے اپیل کریں گے کہ پاکستان کے حالات آپ کے سامنے ہیں، ملک میں جمہوریت ، عدلیہ اور میڈیا کا گلا گھونٹ دیا گیا ہے اور ہر طرف جبر و فسطائیت کا دور جاری ہے
عمران خان
December 19, 2024 at 10:44 AM
‏اگر 70 روپے بچانے کا خیال آئے تو سوچ لینا کہ یہ 70 سال سے تمہارے ہم وطنوں کا خون پانی کی طرح بہا رہے ہیں خون کا سودا 70 روپے میں مت کرنا!!
December 14, 2024 at 7:34 AM
‏سویلین عدالتیں ۱۰۰ فیصد انکے کنٹرول میں ہیں اسکے باجود اگر یہ سویلین کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل کرنا چاہتے ہیں تو وجہ صرف ایک ہے کہ ہم اس ملک کے مالک ہیں جو چاہیں گے کریں گے تم غلامی کرو میرے پاکستانیو انکی صرف مصنوعات کا نہیں انکا سوشل بائیکاٹ کرو انکی اکڑ نکالنی ہے
December 13, 2024 at 8:42 AM
‏شاہد آفریدی نے اپنا سودا بڑے سستے میں کیا لیکن پڑ رہا ہے اسے بڑے مہنگے میں!!!
December 13, 2024 at 8:39 AM
It's up-to-date...
December 10, 2024 at 8:17 AM
‏سپریم کورٹ پاکستان کا مضبوط ترین ادارہ ہے ۔۔۔۔۔

جسٹس یحییٰ افریدی:-🤔
December 10, 2024 at 8:13 AM
کیا میں پروموشن لسٹ بنا لوں۔
December 9, 2024 at 7:35 AM
December 8, 2024 at 8:33 AM
‏ہمارے شہید واقعی زندہ ہے جو سال میں 26 ارب ڈالر کما لیتے بھی ہیں اور کھا بھی جاتے ہیں۔۔۔
December 5, 2024 at 8:24 AM
December 5, 2024 at 8:08 AM
😡😡😡
December 5, 2024 at 5:28 AM
اسلام آباد میں پٹھانوں کو دیکھ کر گرفتار کیا جا رہا ہے۔ اسلئے اسلام آباد جانے سے گریز کریں۔ شکریہ
December 4, 2024 at 7:47 AM
پاکستان سٹاک ایکسچینج سے ریکویسٹ ہے کہ اکیلے اوپر نہ جائے
عوام کو بھی ساتھ لیکر جائے
December 2, 2024 at 11:55 AM
‏ان میں سے کوئی بھی احتجاج میں شامل نہیں تھا ، اور یہ بالوں والا تو زرداری اور نواز شریف کو بھی لیڈر مانتا ہے اُنکے ساتھ بیٹھ کر معاملات پر تبادلہ خیال کرنے کا مشورہ دیتا ہے خان کو
December 2, 2024 at 11:48 AM
‏عمران خان کی بہن علیمہ خان 5گھنٹے تک انتظار کرتی رہی لیکن اسے ملنے نہیں دیا گیا۔ یہ سارے لیڈر کمپرومائز ہے
December 2, 2024 at 11:26 AM
‏عمران خان سے آج تمام وہ رہنما ملے ہیں ،جن میں سے کوئی ایک بھی ڈی چوک نہیں پہنچا تھا ،بلکہ ڈی چوک کے لیے نکلا ہی نہیں تھا کیونکہ یہ سب تو 24 نومبر کی فائنل کال کے ہی خلاف تھے ،انہوں نے اصل حقائق خان کو بتائے بھی نہیں ہوں گے ،
December 2, 2024 at 11:05 AM
ڈی آئی خان: کلاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلئ علی امین گنڈہ پور کے چچا زاد بھائی جاں بحق ہوگیا جاں بحق کی شناخت سردار ثقلین خان گنڈاپور کے نام سے ہوئی ہے۔
December 2, 2024 at 10:20 AM
December 2, 2024 at 9:29 AM
‏شاہ محمود قریشی کو بھی اڈیالہ منتقل کیا گیا ہے۔
کوئی جی ایچ کیو حملہ کیس ہے جس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی غائب ہو کر جی ایچ کیو پہنچنے ،اور پھر حملہ کر کے واپس جیل پہنچ گئے it
December 2, 2024 at 9:23 AM