banner
sadamjadoon643.bsky.social
@sadamjadoon643.bsky.social
Member of National Democratic Movement

(Founding Member )

@NationalDemMovt

🚩🏴
نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے زیر اہتمام این ڈی ایم کے شہداء، این ایس ایم کے بانی رہنما شہید عمر شیرانی اور بانی رہنما شہید سنید داوڑ کے یاد میں کانفرنس 21 نومبر بروز جمعرات صبح 11بجے اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں منعقد کی جائے گی
ہم خیال ساتھیوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
November 20, 2024 at 4:28 PM