Sabreena
sabreena111.bsky.social
Sabreena
@sabreena111.bsky.social
IK lover 💗
Pak fouj zinda baad ❤️
یاد کیا آئیں گے وہ لوگ جو آئے نہ گئے
کیا پذیرائی ہو اُن کی جو بُلائے نہ گئے

اب وہ نیندوں کا اُجڑنا تو نہیں دیکھیں گے
وہی اچھّے تھے جنھیں خواب دکھائے نہ گئے

رات بھر میں نے کھُلی آنکھوں سے سپنا دیکھا
رنگ وہ پھیلے کہ نیندوں سے چُرائے نہ گئے

پروین شاکر
December 4, 2024 at 10:43 AM
میری غزلیں و نظمیں بیکار ہوئیں سب
وہ ہر ایرے غیرے کو لا جواب کہتا ہے

میری غزل مجھ سے سنے تو سر کھجاتا ہے
وہی غزل کوئی اور سنائے تو آداب کہتا ہے

#میراـانتخاب
November 30, 2024 at 1:41 PM
Let go of the thoughts that don't make you strong...
November 28, 2024 at 2:43 PM
کسی نے دیکھا نہیں کون ہے نشانے پر
کسی نے سوچا نہیں گولیاں چلاتے ہوئے

یہ سارے ہارنے والے بھی میرے اپنے ہیں
کہیں میں رو نہ پڑوں تالیاں بجاتے ہوئے

November 28, 2024 at 10:07 AM
کیا عجیب مخلوق ہے یہ پٹواری بھی🤷‍♀️ خود لکھتے ہیں کہ یوتھیے دور رہیں پھر ان سے خود اپنی بات پر قائم نہیں رہا جاتا 😜
November 27, 2024 at 8:58 PM
ہم نے مانا کہ چلو مرکزی مجرم ہم ہیں
کچھ دنوں تم نے بھی تو ہم سے محبت کی تھی

نفع و نقصان کی باتیں نہیں جچتیں ہم کو
ہم نے کب یار تیرے ساتھ تجارت کی تھی

#میراـانتخاب
November 27, 2024 at 8:33 PM
اے زندگی تجھے کیا کہوں
میرے ساتھ تو نے کیا کیا
جہاں آس کا کوئی دیا نہیں
مجھے اس نگر پہنچا دیا
نہ میں بڑھ سکوں
نہ میں رک سکوں
نہ ہی دل کی بات سمجھ سکوں
نہ کسی کو کچھ بھی کہہ سکوں
تجھے کیا کہوں تو نے کیا کیا
مجھے منزلوں کی خبر تو دی
پر راستوں کو الجھا دیا

#میراـانتخاب
November 27, 2024 at 2:00 PM
اپنی آنکھوں میں قمر جھانک کر کیسے دیکھوں
مجھ سے دیکھے ہوئے منظر نہیں دیکھے جاتے

#میراـانتخاب
November 27, 2024 at 2:00 PM
مہذب دور ہے لیکن یہ منظر عام ہے اب بھی
کہ بسمل جب تڑپتا ہے قبیلے رقص کرتے ہیں

#میراـانتخاب
November 27, 2024 at 10:25 AM
‏کیا عجب لوگ ہیں الجھے ہوئے الجھائے ہوئے
ساتھ رہتے ہوئے ہنستے ہوئے اکتائے ہوئے

#میراـانتخاب
November 26, 2024 at 8:04 PM
اس شہر منافق سے تنگ آ گیا ہوں میں
آؤ کسی گاؤں میں کچا مکان لیتے ہیں

#میراـانتخاب
November 26, 2024 at 7:56 PM
سوچو تو سلوٹوں سے بھری ہے تمام روح
دیکھو تو اک شکن بھی نہیں ہے لباس میں

شکیب جلالی

#میراـانتخاب
November 26, 2024 at 7:37 PM
ایک مدت سے پکارا نہیں تم نے مجھ کو
ایسا لگتا ہے میرا نام نہیں ہے کوئی

بس اِسی بات پہ اکتایا ہوا پھرتا ہوں
تم ہو مصروف مجھے کام نہیں ہے کوئی

وہ بھی دن تھے کہ دمِ صبح چلے آتے تھے دوست
یہ بھی دن ہے کہ سرِ شام نہیں ہے کوئی

#میراـانتخاب 👇
November 26, 2024 at 5:23 PM
عمر بھر وہ اداس رہتے ہیں طاہر
بیچ آتے ہیں جو گاؤں میں مکاں اپنا

#میراـانتخاب
November 26, 2024 at 12:50 PM
محبوباں تے نکتہ چینی
جیڑا کرن توں باز نئیں آندا
اصل منافق جانی اس نوں
او چھوٹا پیار جتاندا

خس خس جناں قدر نا میری
میرے صاحب نوں وڈیائیاں
میں گلیاں دا روڑا کوڑا
مینوں محل چڑھایا سائیاں

❤️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️
جمعہ مبارک ❤️
November 22, 2024 at 2:08 AM
السلام علیکم 🌸🏵️
صبح بخیر 🌞
مجھے فالو کریں اور فالو بیک حاصل کریں 💯 کمینٹ میں ڈن لکھنا نا بھولیں شکریہ 😊🤝

@sabreena111.bsky.social
November 22, 2024 at 2:03 AM
@dillsypakistani.bsky.soci

فالو کرنے سے پہلے پوچھ لیا کریں کہ پی ٹی آئی لور تو نہیں کنفرمیشن کے بعد فالو کیا کریں ۔ شکریہ
November 19, 2024 at 9:31 PM
دن کو مسمار ہوئے رات کو تعمیر ہوئے
خواب ہی خواب فقط، روح کی جاگیر ہوئے

عمر بھر لکھتے رہے پھر بھی ورق ساده رہا
جانے کیا لفظ تھے، جو ہم سے نا تحریر ہوئے

یہ الگ دکھ ہے کے ہاں تیرے دکھوں سے آزاد
یہ الگ قید ہے ہم ، کیوں نا زنجیر ہوئے
November 19, 2024 at 10:30 AM
ہر ابتداء سے پہلے ہر انتہا کے بعد
ذاتِ نبی بلند ہے ذاتِ خدا کے بعد

دنیا میں احترام کے قابل ہیں جتنے لوگ
میں سب کو مانتی ہوں مگر مصطفیٰ کے بعد

❤️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️
November 19, 2024 at 9:37 AM
گونجتے رہتے ہیں الفاظ میرے کانوں میں
تو تو آرام سے کہہ دیتا ہے اللہ حافظ
November 19, 2024 at 1:58 AM
شمع مزار تھی نہ کوئی سوگوار تھا
تم جس پہ رو رہے تھے یہ کس کا مزار تھا

تڑپوں گا عمر بھر دل مرحوم کے لئے
کم بخت نا مراد لڑکپن کا یار تھا
November 18, 2024 at 1:53 PM
ایسی غُربت تھی محبت کے دِنوں میں ہم پر
اُس سے ملنے کے بھی اَسباب نہیں ہوتے تھے

اتنے بے رنگ جوانی کے تھے وہ سال کہ جب
آنکھیں ہوتی تھیں مگر خواب نہیں ہوتے تھے
November 18, 2024 at 1:22 PM
کاسے میں محبت مجھے درکار نہیں ہے
دل بِھیک میں کُچھ لینے کو تیار نہیں ہے

کُچھ وہ بھی پشیمان نہیں اپنے کیے پر
کُچھ دل بھی رعایت کا طلبگار نہیں ہے
November 18, 2024 at 12:56 PM