*سلام اس سوار پر جس کے گھوڑے کی زین سے گرتے ہوئے سہارے کے لیے بازو نہ تھے۔*

سچ تو یہ ہے اس اکیلے نے سارا نظام اُڑا کے رکھ دیا ہے اس نے پاکستان کی سیاست ہی بدل دی ہے، سب روایتی سیاستدان بینگن، گاجر مولی کے آگے ہارتے ہوۓ نظر آۓ، 90 کی سیاست دفن ہو چکی ہے
مصطفی نواز کھوکھر

صدر پوٹن
صدر پوٹن کے اس بیان کے بعد اب صدر ٹرمپ کی پالیسی پہلے سے بھی زیادہ روس پسند ہونے والی ہے
پوٹن جانتا ہے کہ کونسی بات کہہ کر ٹرمپ سے کیا کروانا ہے