banner
sabht66.bsky.social
@sabht66.bsky.social
خالق سے اچھا تعلق اور مخلوق سے اچھا برتاؤ مومن کی نشانی ہے۔
کھانا، پینا، سونا اور سانس لینا ہی زندگی نہیں، بلکہ دوسروں کے دلوں میں زندہ رہنا اور اُنکی دعاؤں میں شامل رہنا اصل زندگی ہے❤️😊
January 6, 2025 at 3:15 AM
دعا اور دل دو خوبصورت ٹھکانے ہیں
کوشش کریں ان دونوں کے مکین بنیں اور ہمیشہ ان میں رہیں
❣️
November 24, 2024 at 4:46 PM