saanwal.bsky.social
@saanwal.bsky.social
July 12, 2025 at 9:56 AM
May 17, 2025 at 11:51 AM
April 18, 2025 at 8:35 AM
February 2, 2025 at 11:05 AM
February 2, 2025 at 10:43 AM
February 2, 2025 at 10:42 AM
بے خبر کو بھی تو اِک روز یہ خبر ہوگی
کہ تتلیوں کو کیوں اچھے گلاب لگتے ہیں
February 1, 2025 at 4:37 AM
January 16, 2025 at 4:22 AM
کی محمد سے وفا تو نے تو ھم تیرے ھیں ۔
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں ۔
January 14, 2025 at 1:03 PM
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ __
اپنی سوچ و نظریئے کو قرآن و سنت کے مطالعہ کے بعد درست طور پر ترتیب دیں ۔
January 8, 2025 at 5:06 AM
محترم سائیں اللہ ڈنو تالپور کی بکریوں کے خوبصورت بچے ، یہ بچہ دو سے تین لاکھ روپئے اور بڑی بکری پانچ سے دس لاکھ روپئے کی فروخت ہوتی ہے ۔
January 6, 2025 at 12:02 PM
محترم سر اللہ ڈنو تالپور صاحب اپنی خوبصورت بکری کے بچوں کے ساتھ ۔۔۔بکری کی یہ نسل بہت قیمتی ہے ۔۔۔۔ایک بکری ۔۔۔۔پانچ سے دس لاکھ تک کی فروخت ہوتی ہے ۔۔۔۔تصویر میں نظر آنے والا بچہ دو سے تین لاکھ روپئے کا ہے ۔
January 6, 2025 at 11:59 AM
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
Good morning 🌄
January 3, 2025 at 6:27 AM
Good morning
to my All friends
God Bless you!
December 23, 2024 at 5:42 AM
خوبصورت لوگوں کے ساتھ تعلق قائم کریں

ایسے لوگ جو اپنے الفاظ میں نفاست رکھتے ہیں،
جو اپنے غصے میں بھی شائستہ ہوں،
اور اختلافات کے باوجود بھی آپ کے لیے اپنا تعلق برقرار رکھیں۔

ایسے لوگ جو جانتے ہوں کہ ناراضگی ایک الگ چیز ہے اور اپنے فرائض کو پورا کرنا ایک الگ بات ہے۔
December 14, 2024 at 6:36 PM
December 12, 2024 at 5:56 AM
‏تجھ سے ملی نہیں پر چاہتی تھی!
تو ہمسفر ہو اور کہیں کا سفر نہ ہو 🖤
December 12, 2024 at 5:56 AM
روح کے تار چھیڑنے ہوں گے....!!!
عشق دھیمے سُروں کا راگ نہیں
December 12, 2024 at 5:54 AM
اپنے کمزور رشتہ داروں کو دوسروں کے آسرے پر نہ چھوڑو۔
وہ قرضہ مانگیں، تو آپ صدقہ سمجھ کر دے دو۔
وہ اپنی خوشی میں بلائیں، تو خوشی کے بہانے کچھ دے دو۔ انہیں گھر بلاؤ، ان کے بچوں کی نظر اتارنے کے بہانے ہی کچھ دے دو۔
کوئی بیمار ہے، تو بیماری کے بہانے ہی مدد کر دو۔
اور غریبوں کا خیال و لحاظ رکھو ۔
December 12, 2024 at 5:31 AM
زندگی میں شاید سب کچھ برداشت کیا جا سکتا ہے، لیکن غربت کا بوجھ ایک ایسی حقیقت ہے جو انسان کی خودداری اور عزتِ نفس کو کچل دیتی ہے،
جب آپ کے پاس وسائل نہ ہوں تو دنیا کا رویہ یکسر بدل جاتا ہے،
آپ کی بات کا وزن کم ہو جاتا ہے، اور لوگ آپ کو اس نظر سے دیکھتے ہیں جیسے آپ میں کوئی کمی ہو،ایسا کیوں ہے؟؟
December 12, 2024 at 4:30 AM
December 12, 2024 at 4:12 AM
صرف ہاتھوں کو نہ دیکھو کبھی آنکھیں بھی پڑھو
کچھ سوالی بڑے خودار ہُوا کرتے ہیں

وہ جو پتھر یونہی رستے میں پڑے رہتے ہیں
اُن کے سینے میں بھی شہکار ہُوا کرتے ہیں

صبح کی پہلی کرن جن کو رُلا دیتی ہے،
وہ ستاروں کے عزادار ہُوا کرتے ہیں

!!!
December 7, 2024 at 1:12 AM
December 5, 2024 at 4:59 AM
December 4, 2024 at 8:45 AM
قرب میسر ہو تو یہ پوچھیں درد ہو تم یا درماں ہو
دل میں تو آن بسے ہو لیکن مالک ہو یا مہماں ہو
دوری ، آگ سے دوری بہتر قربت کا انجام ہے راکھ
آگ کا کام فروزاں ہونا راکھ ضرور پریشاں ہو
December 4, 2024 at 8:44 AM