Saad Maqsood سعد مقصود
saadmaqsood.bsky.social
Saad Maqsood سعد مقصود
@saadmaqsood.bsky.social
#Journalist @PakistanTribe Correspondent
in
Saudi Arabia (KSA)
#Freelancer #Blogger #SocialMediaActivist #Politics #Youth #Peace #Cricket
جس سے ہو اختلاف اُسے مار دیجیے ۔۔۔
November 22, 2024 at 4:54 AM
14 سال کا بچہ جو سکول پڑھنے کے بعد انڈے بیچتا تھا زیادتی کے بعد قتل لاش پلاسٹک بیگ میں بند ملی 😭😭

یہ پہلا واقعہ ہے ؟
ہرگز نہیں مگر ان واقعات کی روک تھام کیوں نہیں ہو رہی ؟؟

صرف اور صرف سخت سزاوں کا نفاذ نا ہونا اور قانون کی حکمرانی نا ہونا بڑی وجہ ہیں پھانسی کی سزا دیجیے حل یہ ہی ہے ۔
November 19, 2024 at 5:31 AM
انہی راستوں پر چل کر گر آ سکو تو آو
میرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے

#Office #Khobar #KSA
November 18, 2024 at 5:10 AM