Saad zubair
banner
saadivibes.bsky.social
Saad zubair
@saadivibes.bsky.social
💫17
💫Medical student

کج کلاہوں کا ہے یہ شہر یہاں بندہ نواز
کون پہچانے گا مجھ خاک بسر کی صورت
عمران خان کی کال پر لبیک کرتے ہوئے 24 نومبر کو خوف کے بتوں کو توڑ کر نکلیں اور اس نظام کے خلاف اپنا فیصلہ سنائیں۔

#نومبر24_خان_کی_کال
#FinalCall
November 23, 2024 at 1:37 PM
November 22, 2024 at 6:33 AM
ڈیفینسو ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔
بشری بی بی نے صرف عمران خان کا پیغام پہنچایا ہے۔
باریک وارداتیوں کو اگنور کریں اور فوکس 24 کے احتجاج پر رکھیں۔
@imrankhanpti.bsky.social

#نومبر24_خان_کی_کال

#حق_کی_جیت_ہو_گی
November 21, 2024 at 5:58 PM