🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰
rukhtam89.bsky.social
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰
@rukhtam89.bsky.social
I'm retired, but my oath has no expiry date. I'm proud of the oath I took.
تیرے دین میں داخل ہو جائیں.
اللّہ ھماری اور ھمارے پیاروں کی حفاظت فرما کہ ھم کبھی بھی گمراہ نہ ہوں، تیری راہ میں تیری خوشنودی پانے کی بھرپور کوششیں کریں.

آمِين يَارَبَّ العَالَمِينﷻ بَطُفَيلِ رَحمَةَ الِّلعالَمِينﷺ
صبح بخیر.

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
February 9, 2025 at 11:41 PM
ہمیشہ اللہ کی امان میں رہیں اللہ پاک ہمیں دنیا اور اخرت میں کامیابی عطا فرمائے.

آمِين يَارَبَّ العَالَمِينﷻ بَطُفَيلِ رَحمَةَ الِّلعالَمِينﷺ
صبح بخیر.

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
February 8, 2025 at 12:53 AM
غلطیاں کوتاہیاں معاف فرما اور ہم سے راضی ہو جا، ہماری دُنیا اور آخرت بہتر فرما۔ تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما اور ہمارے مرحومین کی کامل مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔

آمِين يَارَبَّ العَالَمِينﷻ بَطُفَيلِ رَحمَةَ الِّلعالَمِينﷺ
صبح بخیر.

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
February 7, 2025 at 1:53 AM
رکھے.
اللّه سبحان و‎ ‎تعالی ‎ہم سب کو‎ ‎اپنی رحمت اور شفقت سے کبهی جدا نہ کرے. سدا خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں.

آمِين يَارَبَّ العَالَمِينﷻ بَطُفَيلِ رَحمَةَ الِّلعالَمِينﷺ
صبح بخیر.

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
February 6, 2025 at 12:26 AM
نصیب فرماۓ. نیکیوں کی طرف راغب رکھے اور برائیوں سے محفوظ رکھے۔
اے پروردگار تمام مرحومین بالخصوص ھمارے والدین اور ساتھ جڑے ہوئے تمام دوستوں کی کامل مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلئ مقام عطا فرما۔

آمِين يَارَبَّ العَالَمِينﷻ بَطُفَيلِ رَحمَةَ الِّلعالَمِينﷺ
صبح بخیر.

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
February 3, 2025 at 11:34 PM
شر سے اور شیطان کے شر سے محفوظ فرما.
اے اللہ پاک ہمارے تمام گناہ معاف فرما، بیشک تو ہی درگز  کرنے اور بڑا معاف کرنے والا غفور و رحیم ھے.

آمِين يَارَبَّ العَالَمِينﷻ بَطُفَيلِ رَحمَةَ الِّلعالَمِينﷺ
صبح بخیر.

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
February 3, 2025 at 12:03 AM
🇵🇰پاکستان زندہ باد🇵🇰

آمِين يَارَبَّ العَالَمِينﷻ بَطُفَيلِ رَحمَةَ الِّلعالَمِينﷺ
صبح بخیر.

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
February 2, 2025 at 1:40 AM
تیرا شکر ادا کرتے ‎هیں جو زندگی باقی ہے اس پر تیری رحمت کے طلبگار ہیں، ہم سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔ اے رب کائنات ہم سب کو اپنی رحمت و مغفرت سے فیض یاب فرما- ہمیں تمام جسمانی و روحانی بیماریوں سے شفا عطا فرما۔ رزقِ حلال عطا فرما- حقوق الله و حقوق العباد صحیح طور ڀر ادا کرنے کی توفیق دے۔

👇
February 2, 2025 at 1:40 AM
آمِين يَارَبَّ العَالَمِينﷻ بَطُفَيلِ رَحمَةَ الِّلعالَمِينﷺ
صبح بخیر.

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
February 1, 2025 at 1:00 AM
موڑ پر آپ کو اچهی صحت، بہت ساری خوشیاں اور ہر مقام پر کامیابی عطا کرے پريشانيوں، وباؤں سے نجات دے۔ روزی، مال ميں ترقى دے۔ آپ كى حفاظت كرے اور آپ کی زندگی کا گلشن ہمیشہ مہکتا رھے۔
صبح کی پرسکون روشنی کا مالک میرا الله آپ کو تمام مشکلات‎ ‎سے محفوظ رکھے، رزق حلال میں برکت عطا فرماۓ۔

👇
February 1, 2025 at 1:00 AM
وه تمام بھلائیاں دے جو نبی پاک صلی الله علیہ وسلم نے مانگی اور ان تمام چیزوں سے ھماری حفاظت فرما جن سے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے پناہ مانگی ہے.

آمِين يَارَبَّ العَالَمِينﷻ بَطُفَيلِ رَحمَةَ الِّلعالَمِينﷺ
صبح بخیر.

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
January 31, 2025 at 12:46 AM

‏منصور ہم تو دار پہ بھی بولتے رہے
اب کیا ہوا کہ نطق سے قدرت ہی چِھن گئی.
January 19, 2025 at 12:46 PM
صبح بخیر، خوش رہو، سلامت رہو، آباد رہو ہمیشہ

آمِين يَارَبَّ العَالَمِينﷻ بَطُفَيلِ رَحمَةَ الِّلعالَمِينﷺ

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
January 13, 2025 at 3:48 AM
سچی خوشی دے، دعا ہے اس مشکل کشا سے کہ آپ کی مشکلات دور فرمائے.

آمِين يَارَبَّ العَالَمِينﷻ بَطُفَيلِ رَحمَةَ الِّلعالَمِينﷺ
صبح بخیر.

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
December 31, 2024 at 12:40 AM