یونانی لوک داستان کے مطابق Icarus اڑنا چاہتا تھا اس لئے اس نے موم سے اپنے پَر بنائے لیکن جب اس نے آسمان کی طرف اڑنا شروع کیا تو سورج کی تپش نے اس کے پروں کو پگھلا دیا اور وہ نیچے گر گیا