R. Rehman Butt
banner
rrbutt.bsky.social
R. Rehman Butt
@rrbutt.bsky.social
Reposted by R. Rehman Butt
Qassam Shawaz EFP vs IDF Merkava tank from early in the battle in Rafah. [Qassam Brigades 25/5]
November 26, 2024 at 7:42 AM
Reposted by R. Rehman Butt
صورت حال
November 26, 2024 at 1:00 PM
Reposted by R. Rehman Butt
❗️*ICC ISSUES ARREST WARRANT FOR ISRAEL PM NETANYAHU
November 21, 2024 at 12:49 PM
Reposted by R. Rehman Butt
کچھ گھنٹے میں مصروف تھا۔۔
ابھی جب ٹویٹر دیکھا تو اس"سائیکو عورت"نے چن چڑھا دیا ہوا تھا۔

#bushrabibi

Cp a r chaudhry
November 21, 2024 at 8:52 PM
Reposted by R. Rehman Butt
‏سُبحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمدِہ سُبحَانَ اللّٰہِ العَظِیمِ وَبِحَمدِہ اَستَغفِرُاللّٰہَ وَاَتُوبُ اِلَیہِ
November 22, 2024 at 6:03 AM
Reposted by R. Rehman Butt
‏میرا مشورہ ہے کہ PTI اور عمران خان پہلے گھر میں طے کر لیں حکومت کس نے اور کس وجہ سے ختم کروائی تھی۔ بہت سے لوگوں کے لئے روز روز کی بدلتی کہانی یاد رکھنا مُشکل ہوتا جا رہا ہے
November 22, 2024 at 6:14 AM
Reposted by R. Rehman Butt
بشری بی بی پنکی پیرنی تو عمران خان کو رہا کرانے آئی تھی مگر خود ہی پی ٹی آئی پر خود کش حملہ کر دیا۔۔حیرت ہوتی ہے یہ عورت چار سال تک پاکستان اور خصوصاً پنجاب چلاتی رہی پی ٹی آئی اور عمران خان کا بیڑا غرق ایسے ہی نہیں ہوا۔
November 22, 2024 at 7:19 AM
Reposted by R. Rehman Butt
24 نومبر 2024 کو پی ٹی آئی کے احتجاج کی کوریج کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف نے انٹرنیشنل میڈیا کو خط لکھ دیا
November 22, 2024 at 9:46 AM
Reposted by R. Rehman Butt
نور الدین زنگی کے زمانے میں جو دو یہودی نبی کریم ﷺ
کا جسم اطہر چرانے آئے تھے وہ مدینہ کی گلیوں میں ننگے پاؤں پھرتے تھےاور کہتے تھے یہ احترام ہے تب سے اہلیان عرب ایسے ننگے پاؤں والوں کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں۔
November 22, 2024 at 1:10 PM
Reposted by R. Rehman Butt
خیبرپختونخواہ وہ بدقسمت صوبہ ہے جس کا 80% بجٹ پچھلے 11 سال سے تعلیم ، صحت، سڑکوں، کالجوں یونیورسٹیوں اور انفراسٹرکچر کی بہتری کی بجائے صرف دھرنوں اور جلسوں پر خرچ ہو رہا ہے
November 25, 2024 at 4:58 PM
Reposted by R. Rehman Butt
‏اگر تم عوام کو مسخر کرنا چاہتے ہو تو اُن کا ایک خیالی دشمن پیدا کرو جو تم سے بھی زیادہ خطرناک ہو، پھر تم عوام کے نجات دہندہ بن جاؤ۔

#چومسکی
November 25, 2024 at 5:44 PM
Reposted by R. Rehman Butt
اگر 9 مئی میں ملوث دہشتگردوں کولٹکا دیتے تو آج اپنے محافظوں کی لاشیں اٹھانے کی نوبت نہ آتی
November 26, 2024 at 5:26 AM
Reposted by R. Rehman Butt
افسوس تو پی ٹی آئی سپورٹرز پر ہوتا ہے جنہیں پہلے یہ بتایا گیا کہ امریکہ نے سازش کی ہے، پھر کہا گیا کہ باجوہ نے سازش کی ہے، پھر کہا گیا کہ لندن پلان ہوا ہے، اور اب کہا جا رہا ہے کہ سعودی عرب نے سازش کی ہے۔ پی ٹی آئی والو، تم لوگوں کا اپنا دماغ نہیں ہے؟
کب تک بے وقوف بنتے رہو گے؟
November 22, 2024 at 6:06 AM
Reposted by R. Rehman Butt
جس جس نے بھی بشریٰ پیرنی پر احسان کیا، یہ اسی کو ہی ڈستی ہے، سنیں عمر چیمہ کی زبانی..
بشری پنکی نے تو اپنی بچی کا نکاح بھی سعودیہ میں پڑھوایا اور seven سٹار ہوٹلز میں رہی ایاشیاں کی ۔

یہ احسان فراموش لوگ ہیں ان سب نے قسم کھائی ہے جس نے بھی احسان کیا اُس کو ڈھسنا ہے
November 22, 2024 at 8:55 PM
Reposted by R. Rehman Butt
کیا آپ جانتے ہیں ! بشرا پیرنی نے اپنے موئکلوں کے ذریعے نیازی اور مانیکا دونوں کو قابو رکھا ہوا تھا
November 23, 2024 at 8:28 AM
Reposted by R. Rehman Butt
پاکستان و عوام زوال کا شکار رہے لیکن یہ دونوں حرامی دن دگنی رات چوگنی ترقی کرتے رہے۔ پاکستان کے ترقی نہ کرنے کی وجہ یہی دونوں حرامی ہیں- ان دونوں نے پاکستان اور یہاں کے باسیوں کا بیڑا غرق کرنے میں برابر کا رول ادا کیا ہے اور جب تک ان دونوں کو لگام نہیں ڈالی جاتی تب تک بہتری کا سوچنا ایک فضول مشق ہے-
November 23, 2024 at 7:09 AM
Reposted by R. Rehman Butt
یقین کریں ان کے ایسے ڈراموں کی وجہ سے شیطان بھی شرمندہ ہوجاتا ہے، کیونکہ جب وقت شہادت آتا ہے یہ لوگ بھاگ جاتے ہیں 😂
November 23, 2024 at 8:37 PM
Reposted by R. Rehman Butt
ہوشیار باش!
پی ٹی آئی کے کجھ لوگوں کو ٹارگٹ دیا گیا ہے کہ اپنے ہی احتجاجیوں کو گولیاں مارو ساتھ ویڈیو بنا کے شئیر کرو اور اداروں پہ الزام لگاؤ.
November 24, 2024 at 1:56 PM
Reposted by R. Rehman Butt
عمران ریاض اور صدیق جان کے مطابق پندرہ کروڑ اسلام آباد پہنچ گئے ہیں اور سات کروڑ راستے میں 😅😅😅
November 24, 2024 at 6:13 PM
Reposted by R. Rehman Butt
Marhoom:) apne dor hakumat m kya farmate the
November 23, 2024 at 11:56 PM
Reposted by R. Rehman Butt

سُریلا
November 25, 2024 at 12:19 AM
Reposted by R. Rehman Butt
‏نہ کوئی جھنڈا نہ کوئی بندہ اب راج کرے گا صرف ڈنڈا
تم لوگ یہی زبان سمجھتے ہو
November 24, 2024 at 2:54 PM
Reposted by R. Rehman Butt

کفن پوش حلقوں سے تاحال
شہادت کی ایک بھی شہادت موصول نہ ھو سکی
November 24, 2024 at 3:09 PM
Reposted by R. Rehman Butt
امریکہ سے آئی پی ٹی آئی کی آنٹی نے کیا کہا؟
سنیے منصور کی زبانی
فائنل کال
November 25, 2024 at 5:33 PM