Sajjad Ali
royaljutt.bsky.social
Sajjad Ali
@royaljutt.bsky.social
وفاقی دار الحکومت میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی.
کسی بھی قسم کی مذہبی سیاسی سیکٹیرین یا اجتماع پر پابندی عائد ہوگی
نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام اباد میں پانچ یا پانچ سے زیادہ افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی عائد
گزشتہ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کل ختم ہوئی تھی
November 18, 2024 at 3:52 PM
‏کسی حقیقی شریف آدمی کے دیوالیہ ہونے کی صُورت میں گھر سے باہر نہیں نکلتا
لیکن یہ حرامی خاندان ایسا ھے جو کرپشن کا پیسہ ڈکار کے برطانیہ میں اپنے زمے واجب الادا قرضہ یا ٹیکس کی ادائیگی سے بچنے کے لئے دیوالیہ پن کا ڈرامہ کر کے پٹواریوں کی ہمدردیاں سمیٹنا چا رہے ! 😆🖐🏽
November 18, 2024 at 1:43 PM
‏حضرت غوثِ اعظم رح نے اپنی پوری حیات طیبہ میں کبھی بھی VPN کا استعمال نہیں کیا، لہٰذا VPN کا استعمال صریحاً ناجائز ہے۔
November 18, 2024 at 1:40 PM