Ali Naqvi
banner
royalblood110.bsky.social
Ali Naqvi
@royalblood110.bsky.social
پھر وہ تمہاری من پسند چیز تمھارے تک لائے گا مقررہ وقت پر اور پھر تم حیران رہ جاؤ گے۔ (القرآن) ✨


گجرات 🇵🇰 اسلام آباد | قلمکار #جےاےسید

#سرکاری_بابو PMO.pk
X #Royal_Blood110
‏ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ110صبــــح بخــیر✨

یا ربّ۔ میں تیری جنت کا طلبگار ہوں وہ خلد جہاں ہم کبھی روئیں گے نہیں، وہ بہشت جہاں دل غمِ زنداں کے ہر غم سے رہا ھو گا"

(اللھمّ انی اسئلک جنة الفردوس ❤️)
December 15, 2024 at 2:41 AM
‏دعائیں مقدر سے جیت جانے کا ہنر رکھتی ہیں ہر کسی کے لیے دعا کیا کریں کیا پتہ کسی کی قسمت آپکی دعا کا انتظار کر رہی ہو۔ رب العزت بندوں سے بندوں کا بھلا چاہتا ہے۔✨

السلام علیکم 110صبح بخیر!!!🌻
December 3, 2024 at 2:50 AM
‏مومنین کی ارواح ھر شب جمعہ اپنے گھروں میں لوٹ آتی ہیں اور ان میں سے ھر ایک روح غمگین آواز کے ساتھ یوں پکارتی ہیں اے میرے گھر والو ، میری اولاد اور اے میرے احباب ھمارے نام پر کچھ صدقہ دو، ھمیں یاد کرو اور ھماری تنھائی و بے کسی پر رحم کرو۔—رسول اللہ ﷺ
حقوق والدین ،ص74
‎#شب_جمعہ
November 21, 2024 at 10:52 AM
‏ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ صبــــح بخــیر✨

قبولیتِ دعا میں تاخیر کا یہ مطلب نہیں کہ ہمارے کسی گناہ کی سزا مل رہی ہے بلکہ دراصل اللہ ہمیں آزماتا ہے کہ میرا یہ بندہ مجھ پہ کتنا بھروسہ کرتا ہے،، تو پس اپنا دل اس رب کی طرف متوجہ رکھیں اور منتظر رہیں اس کی رحمتوں کے♥️
November 21, 2024 at 4:44 AM
‏🌸السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌸

🌼صبح بخیر 🌼

اَمَّنۡ يُّجِيۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاهُ وَيَكۡشِفُ السُّوۡٓءَ ♥️

"جب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کے مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں اس کی تکلیف کو دور کر دیتا ہوں ❤
(القرآن، سورة النمل، 62)
November 20, 2024 at 4:38 AM
‏ﺍَﻟﺴَّﻼَﻡُ عَلَيــْكُم صبح بخیر✨

الله رب العزت آپکو کبھی غم، دکھ اور پریشانی میں مبتلا نہ کرے۔ دنیا و آخرت کی تمام آزمائشوں میں سرخرو فرماۓ۔ الله تعالی کی رحمت شبنم بن کر ہمارے گلستان حیات پر ہمیشہ برستی رہے.
الہی آمین .
November 19, 2024 at 3:28 AM
ٹوئیٹر کی نقل کرکے بنائی گئی ایپ استعمال کرنا غیر شرعی ہے۔

علماء کرائیم (سوُ)
November 18, 2024 at 7:50 AM
میرے مالک میں منتظر ہوں تیری اک کنُ سے میں اس کائنات کو فیکوُن کی تشریح ہوتے دیکھوں اے میرے رحمٰن اللہ
ہمارے لیے وہ سب آسان کر دے جو ہم اپنے دِلوں میں رکھتے ہیں مگر اپنی زبان پر نہیں لاتے __الہی آمین 🕋🤲

‎#جےاےسید
November 17, 2024 at 6:46 PM