Rouf lala
rouf1778.bsky.social
Rouf lala
@rouf1778.bsky.social
Reposted by Rouf lala
‏گولیوں سے نظریہ ختم نہیں کیا جاسکتا
معذور افراد کے عالمی دن کی تقریب میں ایک طالبہ نے عمران احمد خان نیازی کی تصویر اٹھا رکھی ہے 🔥
December 4, 2024 at 2:34 PM
Reposted by Rouf lala
‏یہ لوگ دہشت گرد نہیں تھے، یہ محب وطن پاکستانی تھے جو اپنے حق کے لئے کھڑے تھے! ‎#شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا
December 3, 2024 at 2:38 PM
Reposted by Rouf lala
‏عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
December 3, 2024 at 3:23 PM
Reposted by Rouf lala
نہتی مظلوم عوام پر قتل و غارت کا بازار گرم کرنے کا حکم صادر کرنے والا آخر کون تھا؟

#گولی_کیوں_چلائی
December 4, 2024 at 11:08 AM
Reposted by Rouf lala
‏پی ٹی آئی کا ورکر الگ لیول کا وفادار ہے اپنی پارٹی ساتھ،
ورکرز کلئیر بھی ہیں، جزبے میں بھی ہیں اور وہ جانتے ہوتے ہیں کہ وہ کہا کیوں جاتے ہیں سیاسی شعور بھرپور ہے اُن میں، اجمل جامی
December 4, 2024 at 12:52 PM
Reposted by Rouf lala
‏ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں دوسرا یہ کوشش بھی نہیں کرتے۔

ایک جانب جعلی وزیراعلی مریم نواز کا جامعہ پنجاب میں خطاب ہے کہ طلباء یونیورسٹیز میں اچھے لگتے ہیں، ڈی چوک میں نہیں۔
ساتھ ہی نوٹیفیکیشن میں جامعہ میں جعلی وزیراعلی کے دورے پر طلباء کے تعلیمی معاملات کیلئے جامعہ بند کرنے کے احکامات ہیں۔
December 4, 2024 at 1:22 PM
Reposted by Rouf lala
‏قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
November 29, 2024 at 9:39 AM
Reposted by Rouf lala
مجھے پاکستان سے آنے والی ریاستی تشدد کی اطلاعات پر گہری تشویش ہے۔میرے خیالات جمہوریت کے لیے کھڑے ہونے والوں کے ساتھ ہیں۔" آسٹریلوی سینیٹر

#IslamabadMassacre
November 29, 2024 at 9:42 AM
Reposted by Rouf lala
‏ضیاء کی باقیات سے اور کس چیز کی توقع کی جاسکتی ہے؟

‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
November 27, 2024 at 5:20 AM
Reposted by Rouf lala
‏“وہ جس خدا کے سامنے سربسجود تھا
کیا وہی خدا تمہارا نہیں ہے” ؟؟
November 27, 2024 at 9:25 AM
Reposted by Rouf lala
💔
November 27, 2024 at 5:23 AM
Reposted by Rouf lala
کربلا میں لاشوں پہ گھوڑے دوڑانا اور ڈی چوک میں لاشیں گرا کر تمسخر اڑانا ایک ہی نسل کا کام ہے۔
November 27, 2024 at 9:17 AM
Reposted by Rouf lala
‏بلوچستان کے بیٹے شہید علی محمد خان کی میت جب انکے آبائی علاقے پہنچی تو عمران خان زندہ آباد کے نعرے لگائے گئے۔
November 27, 2024 at 9:22 AM
Reposted by Rouf lala
‏"اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کررہے ہیں، اللہ اُس سے غافل ہے، وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی"
😭
﴿سورۃ ابراہیم، ۴۲﴾
November 27, 2024 at 9:19 AM
Reposted by Rouf lala
‏🚨آؤ بیٹھ کر بات کریں
جواب:- پہلے عمران خان کو رہا کریں
November 25, 2024 at 1:57 PM
Reposted by Rouf lala
نتائج کا فیصلہ وقت کرے گا لیکن عمران خان کو شاباش دیں اس شخص نے ہمت نہیں ہاری بلکہ اپنے کارکنوں کے جذبوں کو بھی جوان رکھا
مزاحمت کے اپنے رنگ اور طور طریقے ہوتے ہیں ، ماضی قریب میں قائدین اور سیاسی جماعتوں نے سر جھکا کے سب قبول کیا لیکن عمران خان نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کیا
November 24, 2024 at 5:47 PM
Reposted by Rouf lala
علی آمین اپنے عوام کے درمیان!
November 24, 2024 at 2:54 PM