Rosy khan
rosykhan.bsky.social
Rosy khan
@rosykhan.bsky.social
‏بائیکاٹ کے سرکاری نتائج۔۔۔۔
بائیکاٹ سے ان کمپنیز کے اسٹاک ایکسچینج کے شیئرز اج مزید گرے ہیں
عوام ان کمپنی سے شیئر باہر نکالے کیونکہ یہ مزید نقصان میں جا رہے ہیں۔۔۔۔
اگر کسی کے ان کمپنیز میں شیئرز ہیں تو وہ کل لازمی نکالے ورنہ اپ کو بہت بڑا نقصان ہو سکتا ہے۔۔۔

‎#گولی_کیوں_چلائی
December 17, 2024 at 4:35 PM