یہ ہوتی ہے ترقی یافتہ معاشروں کی پہچان کہ جب کوئی کسی فیلڈ میں بے جا غلبہ پانے لگے تو اس کا بھی سدباب کیا جاتا ہے بھلے سب کچھ قانونی طریقے سے ہی کیوں نہ ہو رہا ہو۔ امریکہ کے محکمہ انصاف نے گوگل کو کروم براؤزر فروخت کرنے کا حکم دیا ہے تاکہ مارکیٹ پر گوگل کے غلبے کو کم کیا جا سکے۔ روفی سرکار
November 25, 2024 at 5:47 AM