اللہ تعالیٰ اس بابرکت رات کے صدقے ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی سے بھر دے۔ آمین۔
#ShebEMeraj

میری وفات سے پہلے میری اصلاح کر دینا اور میرا بہترین اختتام کرنا اور مجھے موت دینا اس حال میں کہ آپ مجھ سے بے انتہا راضی ہوں اور میرے جانے کے بعد کسی کو مسخر کر دینا جو میرے لیے دُعا گو رہے۔۔