ایک اور باریک بات جس کی طرف دھیان نہیں گیا وہ یہ ہے کہ باجوے کو کہا گیا کہ یہ کس کو لے آئے ہو؟ اس کا مطلب مان رہے ہیں کہ باجوہ لایا تھا؟ عوامی لیڈر نہیں تھا 😭
November 21, 2024 at 6:57 PM
ایک اور باریک بات جس کی طرف دھیان نہیں گیا وہ یہ ہے کہ باجوے کو کہا گیا کہ یہ کس کو لے آئے ہو؟ اس کا مطلب مان رہے ہیں کہ باجوہ لایا تھا؟ عوامی لیڈر نہیں تھا 😭
ہر دفعہ دین کو استعمال کرنا اور اپنے گندے کرتوتوں کا ذکر نہ کرنا اب اس جوڑے کا طریقہ واردات بن چکا ہے۔ ہیرے کی انگوٹھی، عایئلہ ملک، گوگی، ملک ریاض سے پیسے پکڑنا، سایئفر کا جھوٹ، بزدار کے ساتھ مل کر تقرریوں میں مال بنانا اور پتہ نہیں کیا کیا۔ اب یہ کہنا کہ خان اب بدلہ نہیں لے گا؟
November 21, 2024 at 4:59 PM