تم مرا مسئلہ سمجھتی ہو؟
تارے ترتیب بھول جاتے ہیں
تم تو بس کروٹیں بدلتی ہو
تم مرا مسئلہ سمجھتی ہو؟
تارے ترتیب بھول جاتے ہیں
تم تو بس کروٹیں بدلتی ہو
مجھے بہشت بھی جانا نہیں تمہارے بغیر
مِرا یہ فیصلہ ہے اور تم یہ جانتے ہو
میں فیصلے نہیں کرتا ہوں اِستخارے بغیر
تو اُس کو چاہئے جا کر دوکانداری کرے
جو شخص چاہتا ہو عشق بھی خَسارے بغیر
مجھے بہشت بھی جانا نہیں تمہارے بغیر
مِرا یہ فیصلہ ہے اور تم یہ جانتے ہو
میں فیصلے نہیں کرتا ہوں اِستخارے بغیر
تو اُس کو چاہئے جا کر دوکانداری کرے
جو شخص چاہتا ہو عشق بھی خَسارے بغیر
میری عقل و ہوش کی سب حالتیں
تم نے سانچے میں جنوں کے ڈھال دیں
کر لیا تھا میں نے عہد ترک عشق
تم نے پھر بانہیں گلے میں ڈال دیں
میری عقل و ہوش کی سب حالتیں
تم نے سانچے میں جنوں کے ڈھال دیں
کر لیا تھا میں نے عہد ترک عشق
تم نے پھر بانہیں گلے میں ڈال دیں
چھت میں لگے شیشے کی تصویر کو اے آئی سے جوڑ کر مجسمے شامل کیے کیے ہیں۔۔ وضاحت جاری۔
چھت میں لگے شیشے کی تصویر کو اے آئی سے جوڑ کر مجسمے شامل کیے کیے ہیں۔۔ وضاحت جاری۔