rms1229.bsky.social
@rms1229.bsky.social
Reposted
تین دن سےگاڑی میں بیٹھی تھی
پیشاب اور ٹٹی روک کر
یہ انقلاب واقعی لاسکتےھےجوتین دن سےگاڑی میں بغیرھگنےکےبیٹھی تھی😀
November 29, 2024 at 1:53 PM
Reposted
امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ “قومی ادارہ برائے امراض قلب” کے کراچی میں پھیلے 18 چیسٹ پین یونٹس کے جال سے گذشتہ 6 سالوں کے دوران 9 لاکھ سے زائد افراد ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت سے مستفید ہوئے۔
November 19, 2024 at 8:13 AM