Rizwan Minhas
banner
rizwanminhas.bsky.social
Rizwan Minhas
@rizwanminhas.bsky.social
November 20, 2024 at 12:29 PM
مصنوعی ذہانت اب دماغی سگنلز کو پڑھ کر خیالات، خواب اور دیکھی گئی تصاویر دوبارہ بنا سکتی ہے۔ سوچیں، آپ جو دیکھتے ہیں یا سوچتے ہیں، وہ AI کی مدد سے اسکرین پر ظاہر ہو سکتا ہے! یہ سائنس فکشن نہیں، حقیقت بن چکا ہے۔
#artificalintelligence
#machinelearning
November 20, 2024 at 12:27 PM