rizwanali89.bsky.social
@rizwanali89.bsky.social
توشہ خانہ ٹو ضمانت کیس،عدالت جو بھی فیصلہ کرے لیکن میڈیا میں پہلے سے ہے کہ ضمانت منظور ہو جائے گی!! ایف آئی اے پراسیکیوٹر

میڈیا کو چھوڑ دیں، اُن سے خود کو مستثنیٰ کر لیں،میڈیا میں کہا جاتا ہے کہ جان کر بیمار ہو گیا، جان کر نہیں آیا، میڈیا اگر سنسنی نہیں پھیلائے گا تو ان کا کاروبار کیسے گا!!!جسٹس
November 20, 2024 at 5:40 AM
پہلےکہتے ہیں احتجاج میں50 لوگ نکل آئیں بڑی بات ہےاب کہتے ہیں جنہوں نے شرکت کی اُن کے شناختی کارڈ، پاسپورٹ، اسناد منسوخ کردئیے جائیں گے، اس سے پہلے ایک صوبے کاکوتوالِ اعظم کیریکٹر سرٹیفیکیٹ نہ جاری کرنےکی دھمکی دیتا رہا ،حضور!! دھونس کو "جمہوریت" کانام دےکر قوم کو اُلّو نہ بنائیں
November 19, 2024 at 3:47 PM
مجھے ایسا لگتا ہے کہ کل عمران خان صاحب کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ہوجائے گی ، رہائی کا عمل ضمانت کے بعد سے شروع ہوسکتا ہے ، میرے حساب سے ضمانت کے چانسز 90 فیصد ہیں
November 19, 2024 at 2:21 PM
Imran khan zindabad
November 19, 2024 at 2:19 PM