It's ayubi🦁
rizvimission.bsky.social
It's ayubi🦁
@rizvimission.bsky.social
Mobile doctor 🏥

کچھ نہیں بدلا دیوانے تھے
دیوانے ہی رہے

ہم نئے شہروں میں رہ کر بھی پرانے رہے

اور دل کی بستی میں ہزاروں انقلاب آئے مگر
درد سہانے تھے سہانے ہی رہے

یہ ہجر کے صدمے کبھی کم نہیں ہوں گے
تم لوٹ کر آؤ گے لیکن ہم نہیں ہوں گے

*مرکزی نائب امیر پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب*
#tlp
@gmc9263.bsky.social
November 21, 2024 at 6:17 PM
*بڑا اعلان*

*پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب نے جہلم کے مرزے انجینئر کو مباہلے کا چیلنج دے دیا*

*صدر ثالث بن جائے یا چیف جسٹس میں مباہلے کیلئے تیار ہوں*
#tlp
November 21, 2024 at 10:15 AM
تیرا جانا قیامت سے کم نہ تھا ۔
تجھے جانا تھا تیری مجبوری تھی یہ
نہ تھا بس میں ھمارے کے روکتے ہم ۔
ورنہ کوشش ہماری تو پوری تھی یہ۔
اشک بار تھی آنکھیں خاموش تھے لب۔
نظر آتی جب منزل کی دوری تھی یہ۔
کب لوٹ کر بابا جی آو گے۔۔😢
پوچھنی بات اک ضروری تھی یہ۔
#bluesky
#tlp
November 19, 2024 at 7:06 PM
ہے کمی تو بس میرے پیر کی جو تہہ مزار چلا گیا
بابا جی آپکی یاد ہمیشہ میرے ساتھ رہے گی
#bluesky#tlppromotion
November 18, 2024 at 7:14 PM
`مرحبا مرحبا سعد حسین ویلکم ویلکم سعد حسین 🫡
#blusky
November 18, 2024 at 11:15 AM