عجب سیاسی دورنگیایوں کا دور ہےجس میں عوام کو خوشحالی صرف اخبارات و ٹیلی وژن پر چلنے والے اشتہارات ، سٹاک ایکسچینج کی چھلانگوں اور حکومتی سپوکس پرسنز کے بیانوں میں سنائی دیتی ہے لیکن عملاً دکھائی نہیں دیتی 🧐🙄
December 18, 2024 at 10:11 AM
عجب سیاسی دورنگیایوں کا دور ہےجس میں عوام کو خوشحالی صرف اخبارات و ٹیلی وژن پر چلنے والے اشتہارات ، سٹاک ایکسچینج کی چھلانگوں اور حکومتی سپوکس پرسنز کے بیانوں میں سنائی دیتی ہے لیکن عملاً دکھائی نہیں دیتی 🧐🙄
جب استاد کو طلباء کا مجرم نہیں بنایا جاتا تھا تب ذائقہ صرف اشیاء کا نہیں بلکہ زبان و بیان کا بھی اپنے کمال پر تھا لطف "اندوزی کا اعلی مرکز" یعنی سڑک کنارے کی زبان و ادب بھی شستہ و رفتہ اور شگفتہ تھی ، اب ہدف "حدف" ہوگیا، اعلی "اعلا بلکہ کسی جگہ تو آلا بھی لکھا جا رہا " اور زلزلہ اب زلزلے بن چکا
December 9, 2024 at 7:33 AM