Rimsha Jamil
banner
rimshajamil.bsky.social
Rimsha Jamil
@rimshajamil.bsky.social
Journalist
8.54 To 8.42 Dropping Down After Sham Idrees Video....!!
#duckybhai #shamidrees
January 29, 2025 at 5:22 AM
شیخ چلی کی خیالی کہانیاں برداشت کے لائق تھیں، لیکن پی ٹی آئی والے پچھلے سال سے یہی کہتے نظر آتے ہیں "عمران خان کل آجائیں گے"، "اگلے ہفتے آجائیں گے. خیالی دنیا سے نکل کر اپنے لیڈر کو رہا کروا لیں 😏
#pti
January 5, 2025 at 11:54 AM
کیا ہر 16 دسمبر پہ ضروری ہے کسی ماں، بہن، باپ، بھائی کے زخم کو کریدنا،.....!!
وہ کیسے بھول سکتے ہیں.....
انٹرویو لیکر اب کیا ہی ہو سکے گا؟؟
#16December
December 16, 2024 at 4:45 AM
اب کونسی کال عمران خان کو رہا کرواۓ گی!!
#PTIofficial
November 28, 2024 at 2:39 AM
راولپنڈی
راولپنڈی اسلام آباد کی صورتحال

راولپنڈی مین تعلیمی ادارے بدھ 27 نومبر کو بھی بند رکھنے کا فیصلہ

ڈی سی راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا

فیصلہ امن امان کی صورتحال کے پیش نظر ڈسڑکٹ انٹیلجنس کمیٹی کی سفارشات پر کیا گیا
#PTIProtest
November 26, 2024 at 1:47 PM
بوجہ سیکورٹی وجوہات راولپنڈی اسلام آباد کے تمام اربن ٹرانزٹ روٹس بشمول پاکستان میٹرو بس اور اسلام آباد بس سروس کل 23 نومبر اور 24 نومبر کو مکمل طور پر بند ہوں گے
November 22, 2024 at 4:00 PM


بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ سمیت اڈیالہ جیل جانے والے تحریک انصاف کے رہنماؤں کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی ، تمام رہنما واپس روانہ ہوگئے
November 22, 2024 at 12:10 PM
اسلام آباد کے تمام ٹرانسپورٹ اڈے آج رات 8 بجے سے تا حکم ثانی بند کرنے کا حکم نامہ جاری
November 22, 2024 at 11:22 AM
افسوسناک خبر

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگ کے نتیجے میں 38 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر ضلع کرم جاوید اللہ محسود نے ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے مسافر گاڑیاں پاڑہ چنار سے پشاور جا رہی تھیں
November 21, 2024 at 2:46 PM
بلاول بھٹو نے موجودہ حالات میں وزیر اعظم سے ملاقات سے انکار کردیا، ذرائع
November 20, 2024 at 6:04 PM
عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم !!!
November 20, 2024 at 11:44 AM
Hope It Works Better ✨
November 18, 2024 at 1:36 PM