Riz Khan
riazinator.bsky.social
Riz Khan
@riazinator.bsky.social
‏جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے
‏جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے
November 30, 2024 at 3:07 AM
November 23, 2024 at 7:16 PM
گر رہی رہے تیری دلدار نظر کی شبنم
اس قدر پیار سے اے جان جہاں رکھا ہے
دل کے رخسار پے اس وقت تیری یاد نے ہاتھ
یوں گماں ہوتا ہے گرچہ ہے ابھی صبح فراق
ڈھل گیا ہجر کا دن آ بھی گئی وصل کی رات
دشت تنہائی میں اے جان جہاں لرزاں ہیں
تیری آواز کے سائے، تیرے ہونٹوں کے سراب
November 21, 2024 at 2:47 AM
دشت تنہائی میں اے جان جہاں لرزاں ہیں
تیری آواز کے سائے، تیرے ہونٹوں کے سراب
دشت تنہائی میں دوری کے خس و خاک تلے
کھل رہے ہیں تیرے پہلو کے سمن اور گلاب
اٹھ رہی ہے کہیں قربت سے تیری سانس کی آنچ
اپنی خوشبو میں سلگتی ہوئی
مدھم مدھم
دور افق پر چمکتی ہوئی
قطرہ قطرہ
November 21, 2024 at 2:47 AM
Interesting !!!!
November 20, 2024 at 6:27 PM
Assembly elections: Most exit polls give edge to NDA in Maharashtra, Jharkhand

www.hindustantimes.com/india-news/a...
www.hindustantimes.com
November 20, 2024 at 5:58 PM
‏ہر سفر کی معین ہے منزل مگر۔
‏رہنما کے بغیر کوئی منزل نہیں۔
‏ایسے لمبے سفر میں سفر کے لئے
‏جیسے موسی کو راہ میں خضر چاہئے۔
‏گویا ایک پیغمبر کو بھی رہبر چاہئے۔
‏ہم نے کہہ تو دیا تم نے سن تو لیا۔
‏ہم کو کیاچاہئے۔
‏ہم کو منزل ،نہیں رہنما چاہئے۔
November 18, 2024 at 11:17 PM
مجھ سے پوچھاضمیر عدالت نے جب ۔
‏تم کو محسن گلستان سے کیا چاہئے ۔
‏میں نے بے خوف و بے باک ہوکر کہا۔
‏مجھ کو منصف کا کلمۂ وفا چاہئے۔
‏جو نقیب محبت بھی ہو۔
‏اس وفا کا مجھ کو آسرا چاہئے۔
November 18, 2024 at 11:17 PM
November 18, 2024 at 11:04 PM


نہ تھا کچھ تو خدا تھا
کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
November 18, 2024 at 11:00 PM