An Independent Analyst & freelance Journalist.
Writer on #Baloch & #Balochistan.
#EndEnforcedDisappearances
Affiliated with Paank
چوبیس گھنٹوں میں چار جبری لاپتہ کو فیک انکاونٹر میں قتل کیا
مقتول عابد حسين ولد غلام حسین عمرانی کو 28 اکتوبر 2017 کو خضدار میں جبری لاپتہ کیا
عابد کی ماں نے 15 اگست 2021 کو کوئٹہ میں VBMP کے کیمپ آکر بیٹے کی جبری گمشدگی کے تفاصيل جمع کیے

آواران میں جبری لاپتہ دلجان بلوچ کی بازیابی کیلئے لواحقین کیجانب سے پچھلے آٹھ دنوں سے مختلف مقامات پہ دھرنا جاری ہے-

ضلع کیچ کے علاقے پٹانی زامران سے فورسز نے ایک گھر پر چھاپہ مارکر عزیر ولد امید اور عبدالرحمن ولد عبدالقدیر کو غیر قانونی حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا
دو ماہ پہلے امید کے دو بیٹوں کو فورسز نے جبری لاپتہ کیا جنہیں بعد میں چھوڑا گیا