Riaz Hussain
riaz51351.bsky.social
Riaz Hussain
@riaz51351.bsky.social
Mera paigham mohabat hay
السلام علیکم! اے الله پاک ہمیں شکر کی توفیق عطا فرما اور اپنے شکر گزار بندوں میں شمار فرما لے- ہماری مانگی ہوئی دعاوں کو ہمارے والدین کی بخشش کا ذریعہ بنا دے, ہماری اولادوں کو نیک و صالح بنانا اور ہماری بخشش کا ذریعہ بنانا- آمیـن‎ ‎صبح بخیر
November 29, 2024 at 2:07 AM
‏السلام علیکم! اے اللہ پاک ہماری قوم ہمارے ملک پر اپنا فضل و کرم فرما، جتنے بھی مسائل ہیں، مشکلات ہیں اپنی رحمت سے ان کا حل فرما دے امین، صبح بخیر
November 27, 2024 at 2:42 AM
‏السلام علیکم ! اے اللہ پاک ہمارے پیارے وطن کو اپنی رحمت و برکت سے نواز، شرپسندی اور فتنہ و فساد سے محفوظ فرما دے امین،
صبح بخیر
November 26, 2024 at 2:20 AM
‏السلام علیکم ! اللہ پاک سے دلی دعا ہے کہ پاکستان کے طول و عرض میں امن و سکوں اور خوشحالی کا دور دورہ رہے، مسائل و مشکلات ثل جائیں آمین،
صبح بخیر
November 25, 2024 at 2:31 AM
السلام علیکم ! نیلے گگن کے دامن میں پھیلے ہوئے سب ستاروں کے نام محبتوں بھرا پیام، صبح بخیر
November 23, 2024 at 2:08 AM
السلام علیکم! نیلے گگن کے تمام احباب کو جمعہ مبارک اس دلی دعا کے ساتھ کہ اللہ پاک خیر، سلامتی اور امن سے نوازے آمین، صبح بخیر
November 22, 2024 at 3:10 AM
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
السلام علیکم! یا اللہ ہمیں ہدایت عطا فرما۔ ہمیں گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرما۔ ہمارے والدین پہ رحم فرما۔ ہمیں ان کے لے صدقہ جاریہ بنا دے۔ ہماری زبان کو جھوٹ سے، دل کو منافقت سے، آنکھ کو خیانت سے پاک فرما دے آمین
November 21, 2024 at 2:17 AM
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
السلام علیکم! یا اللہ ہمیں ہدایت عطا فرما۔ ہمیں گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرما۔ ہمارے والدین پہ رحم فرما۔ ہمیں ان کے لے صدقہ جاریہ بنا دے۔ ہماری زبان کو جھوٹ سے، دل کو منافقت سے، آنکھ کو خیانت سے پاک فرما دے آمین
November 21, 2024 at 2:17 AM
السلام علیکم ! ایک نئے دن کا آغاز اس دعا کے ساتھ کہ اللہ پاک تمام احباب کو اپنی رحمت اور حفاظت میں رکھے آمین صبح بخیر
November 20, 2024 at 2:03 AM
السلام علیکم! نیلے گگن کے افق پرپھیلے ہوئےسبھی ستاروں کو صبح بخیر بہت سی دعاؤں اور نیک خواہشات کے ساتھ
November 19, 2024 at 1:52 AM
میم مریم صاحبہ خوش آمدید!
November 18, 2024 at 8:41 AM
السلام علیکم ! نیلے نیلے امبر کے تمام احباب کو سلامِ ریاض قبول ہو اس دعا کے ساتھ کہ سب کو سلامتی اور امن نصیب ہو آمین ، صبح بخیر
November 18, 2024 at 2:12 AM
ایک پیغام سب احباب کے نام
November 17, 2024 at 4:53 PM
Message of the
"Stay strong and blessed" my dear fellows.
November 17, 2024 at 4:38 PM