یہ گلیاں کوچے، بازار پرنور سی فضاء ہے مدینے میں
میری روح پر سکون، دل کو تسکین،
اور بدن خوشگوار ہے مدینے میں
جمالیؔ میں اپنا نصیب دیکھتا ہوں،مدینے کی گلیاں دیکھتا ہوں
اور سوچتا ہوں کہ وﷲ یہ میں ہی ہوں جو موجود ہوں مدینے میں،
#جمالیؔ✍

💞صلی ﷲ علیہ وسلم 💞
#جمعۃالمبارک
💞صلی ﷲ علیہ وسلم 💞
#جمعۃالمبارک
حضرت علیؓ
یہ صدی ظالمانہ نظام کے خلاف مزاحمت کی ہے، فتح کی ہے، مزید بھی انشاءﷲ ✊
مزاحمت مزاحمت مزاحمت 🔥 🔥
#بشار_الأسد
حضرت علیؓ
یہ صدی ظالمانہ نظام کے خلاف مزاحمت کی ہے، فتح کی ہے، مزید بھی انشاءﷲ ✊
مزاحمت مزاحمت مزاحمت 🔥 🔥
#بشار_الأسد
وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو
گمان تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہے
یقین مجھکو کہ منزل کھو رہے ہو 😭😭
وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو
گمان تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہے
یقین مجھکو کہ منزل کھو رہے ہو 😭😭
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
💖💖💖💖💖💖
#جمعة_مباركة
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
💖💖💖💖💖💖
#جمعة_مباركة
سوال یہ ہے کہ۔۔۔!!!
یہ نمازیوں کو مارنے والی درندہ فورس کہاں سے آگئی،
#Situation
#PakistanUnderFascism
سوال یہ ہے کہ۔۔۔!!!
یہ نمازیوں کو مارنے والی درندہ فورس کہاں سے آگئی،
#Situation
#PakistanUnderFascism
،نہ فیض ،نہ علیم ،نہ ترین،نہ پاشا ،نہ ظہیر السلام، صرف اور صرف عوام
،نہ فیض ،نہ علیم ،نہ ترین،نہ پاشا ،نہ ظہیر السلام، صرف اور صرف عوام
سب کچھ بہاتا عوامی قافلہ G-9 کراس کررہا۔
تمام تر رکاوٹیں،ظلم و جبر،ریاستی فسطائیت کوبرداشت کرتے،پولیس،رینجرز، فوج کی لگائی تمام ترطاقت کوعبورکرتے یہ تاریخی عوامی مزاحمتی قافلہ آگئے بھرتا جارہا ہے۔
نا تھکا نا روکا بس پیش قدمی جارہی ہے
مظاہرین پرعزم ۔۔۔۔منزل ڈی چوک تک
#FinalCall

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ✊
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ✊
ملک کو ہم خود بند کر رہے ہیں
وزارت داخلہ 😅😅
ملک کو ہم خود بند کر رہے ہیں
وزارت داخلہ 😅😅
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے عمران خان کی توشہ خانہ ٹو میں بھی ضمانت منظور ۔۔۔۔
#ImranKhan
@imrankhanpti.bsky.social
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے عمران خان کی توشہ خانہ ٹو میں بھی ضمانت منظور ۔۔۔۔
#ImranKhan
@imrankhanpti.bsky.social
کون کون جانے کی تیاری کررہا۔۔۔؟؟؟
#Final_Call
#Islamabad
کون کون جانے کی تیاری کررہا۔۔۔؟؟؟
#Final_Call
#Islamabad