Abdul Rehman Kakar
banner
rehmankakar.bsky.social
Abdul Rehman Kakar
@rehmankakar.bsky.social
PPP 🇱🇾
On December 15, 2007 Shaheed Muthrama Benazir Bhutto was welcomed at Quetta Airport by the Pakistan People's Party Central Leader Rozi Khan Kakar on her last visit of Quetta.

#MissYouSMBB #BenazirBhutto

@bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social
December 15, 2024 at 8:37 AM
*کوئٹہ :پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر روزی خان کاکڑ، حلقہ این اے 262 کچلاک پر اپنے کاغذات نامزدگی جمع کررہے ہے.*

*اس موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے عہدیداران، ذیلی ونگ کے عہدیداران، و پارٹی کارکنان بڑی تعداد میں موجود ہیں.*

#چنو_نہی_چوچ_کو #NA262 🇱🇾
December 6, 2024 at 3:05 PM
56 واں یوم تاسیس کوئٹہ کی یادگار ویڈیوں:
عبدالرحمن کاکڑ پیپلزپارٹی کا 56 واں یوم تاسیس کوئٹہ جلسہ گاہ میں سٹیج پر موجود 🇱🇾

#PPPFoundationDay #PakistanPeoplesParty #PPP #Quetta #Balochistan
December 2, 2024 at 7:04 AM
‏ایک یادگار ویڈیوں:
‏کوئٹہ:پاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گوالمنڈی چوک پر واقع کاکڑ ہاؤس آمد

‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی کےمرکزئی رہنما سنیٹر روزی خان کاکڑ کی جانب سے دئیے گئے عشائیے کےموقع پر عبدالرحمن کاکڑ کی ملاقات۔
December 2, 2024 at 6:57 AM
‏پاکستان پیپلزپارٹی کوئٹہ سٹی صدر نورالدین کاکڑ کے صدارت میں 57 واں یوم تاسیس کا پروگرام کوٹی سٹی سیکٹریٹ میں جاری ھے۔

‏⁦‪#PPPFoundationDay‬⁩ ⁦‪#PPP‬⁩ ⁦‪#Quetta‬⁩
November 30, 2024 at 3:43 PM
اسلام ہمارا دین ہے،
‏جمہوریت ہماری سیاست ،
‏سوشلزم ہماری معیشت،
‏اور طاقت کا سرچشمہ عوام ہے۔
November 19, 2024 at 4:53 PM
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔
November 18, 2024 at 6:39 PM
تاریخ کے اوراق سے

‏17 نومبر 2007: ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں منصفانہ انتخابات ہوں، اور منصفانہ انتخابات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک آرمی چیف ہی صدرمملکت ہو۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو
‏⁦
November 17, 2024 at 9:25 PM
بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسیشن 2024, و 25 کا منعقد الیکشن کےموقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کےمرکزی رہنما سینیٹر روزی خان کاکڑ اپنا ووٹ کاسٹ کررہےہے.

سینیٹر روزی خان کاکڑ کی بلوچستان ہائی کورٹ آمد کےموقع پر الیکشن حال جیے بھٹو کے ناروں سےگونج اٹھا۔

@pppofficial.bsky.social @bbhuttozardari.bsky.social
November 17, 2024 at 8:07 PM