Bluesky
Bluesky
پنجاب کے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں ہدف سے زائد 15.5فیصد اضافی انرولمنٹ۔بریفنگ
18 پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں وائس چانسلر کی تعیناتی،6 کا پروسیس جاری،ایک یونیورسٹی کی آسامی کی دوبارہ تشہیر کی جائیگی۔

اڈیالہ کیلئے ایبسلوٹلی ناٹ
مذاکرات صرف سیاسی قیادت سے
اختر اور شاہ کیخلاف جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے کا امکان ذرائع

اسلام آباد: پی ٹی آئی کا احتجاجی دھرنا، رینجرز اور ایف سی کو خصوصی اختیارات دے دیئے گئے۔
وزارت داخلہ نے پنجاب رینجرز اور ایف سی کو انسداد دھشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت خصوصی اختیارات دینے کی منظوری دے دی۔
وزارت داخلہ نے چیف کمشنر اسلام آباد کی سمری پر منظوری دی۔

24 سال بعد سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا.
کل آمدنی: 5,827 بلین
کل اخراجات: 4,131 بلین
1,696 ارب کا سرپلس۔
پاکستان نے ٹیک آف کرلیا الحمدللّہ 🤲

My bluesky friends
My bluesky friends
😳😳
😳😳
اسلام اۤباد کے پوش سیکٹرE-11میں سینئر بیوروکریٹس کو کروڑوں کے پلاٹس کوڑیوں کے مول دیدئے گئے۔۔۔
ایک کنال کا پلاٹ،جسکی مارکیٹ ویلیو10کروڑ ہے، ہر بیوروکریٹ کو صرف 15لاکھ70ہزار میں دیدیا گیا۔