Rehan A. Mughal
banner
rehanmughal90.bsky.social
Rehan A. Mughal
@rehanmughal90.bsky.social
‏ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے
حدیث نبوی ﷺ
#FinalCall
November 19, 2024 at 2:31 AM
إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

الھم صل علی محمد وآل محمد ❤️
November 19, 2024 at 2:09 AM
🗣️ 24 نومبر 2024 کو اسلام آباد میں تاریخی اجتماع کا حصہ بنیں! انصاف کی آخری پکار پورے ملک میں گونج رہی ہے۔ آئیے تبدیلی کے لیے اپنی آوازیں متحد کریں۔ ✊

#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
#FinalCall
November 19, 2024 at 12:47 AM
کب نکلو گے۔؟؟؟؟
November 18, 2024 at 4:09 AM