Real View
banner
realview24.bsky.social
Real View
@realview24.bsky.social
جمیعت علمائے اسلام
جب لوگ آپ کو کنٹرول نہیں کر سکتے...!!!
پھر آپکے مخالف بن جاتے ہیں...!!!🖤
December 18, 2024 at 3:56 PM
ہائی ماشاءاللہ
#Real_View
December 4, 2024 at 6:39 AM
‏بڑی گرفتاریاں شناختی کارڈ بلاک بینک اکاؤنٹس منجمد👇
9 مئی کے بعد ہم نے کچھ رعایتیں دی لیکن اسکا غلط فائدہ اٹھایا گیا ھے، لیکن اب کسی کو کوئی رعایت نہ دی جائے اور ٹاسک فورس ہر گرفتار افراد کے خلاف خود مقدمات کی پیروی کرے تا کہ کوئی عدالت سے ضمانت نہ حاصل کر سکے،
November 30, 2024 at 3:39 AM
کفن چھوڑ کر لاشیں بھاگ گئیں
November 28, 2024 at 3:07 PM
کیا یہ سچ ہے تمام ساتھی حسب توفیق روشنی ڈالیں ۔۔ لیکن یہ مت بھولنا کہ پاکستان کو شارٹ فال کا مسئلہ ہے ۔ زیادہ روشنی ڈالنے سے گریز کریں
November 28, 2024 at 3:06 PM
November 28, 2024 at 3:03 PM
فتنوں سے بھرے اس دور میں دعاؤں میں بیٹے مانگنے کے ساتھ اور بیٹوں کی پیدائش پہ فخر محسوس کرنے کے ساتھ ساتھ یہ دعا بھی کیا کریں کہ وہ جس صنفی شناخت کے ساتھ دنیا میں آئیں اسی شناخت کے ساتھ بڑے ہوں اسی شناخت کے ساتھ زندگی گزاریں اور اپنی جنس پہ شرمندگی محسوس کرتے ہوئے اس کو بدلنے کی کوشش نہ کریں ۔
November 28, 2024 at 3:02 PM
اس دور میں اگر آپ کے پاس عقل/شعور ہے تو خوش ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ ایک سزا ہے، آپکو ہر اُس شخص سے نِمٹنا ہوگا جس کے پاس یہ نہیں ہے .!
November 25, 2024 at 12:02 AM
November 24, 2024 at 12:55 PM
November 21, 2024 at 4:21 PM
@RealView24
November 21, 2024 at 3:45 PM
اس ایک شخص کی وجہ سے سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم میں گھسنا پڑتا ہے 🔥

#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 6:16 PM
احتجاج میں شامل ہونے والے یوتھیا سٹوڈنٹ کے شناختی کارڈ اور داخلے منسوخ ہوں گے موبایلُ سم بلاک ہوں گی اور افغان مہاجرین پر بھی سختی ہو گی
ورارت داخلہ
#JamiatUlemaIslam
November 19, 2024 at 6:14 PM
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 5:31 PM
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 5:12 PM
اسرائیل مردہ بادہ ریلی پشاور کون کون تیار ہے ؟؟؟
آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 5:02 PM
انشاءاللہ پشاور

#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:58 PM
اسلام علیکم حضرات

#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:55 PM
ایک مخصوص پارٹی کی وجہ سے یہ سب کچھ ہو رہا ہے ان لوگوں کا اگلا ہدف پاکستانیوں پر یو کے کے دروازے بند کرنا ہے وہاں پر طالب علم جا کر پڑھتے ہیں اعلی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کر تےہے ان لوگوں سے پاکستان کی ترقی اور بہتر مستقبل دیکھی نہیں جا رہی اج کل یورپ میں ان لوگوں نے میلہ گرم کیا ہوا ہے
November 19, 2024 at 9:29 AM

اللہ تعالیٰ ہمارے صوبے پر رحم کریں
November 19, 2024 at 2:33 AM
Two Nation theory
November 18, 2024 at 1:53 PM