نظام عالم نفاذ اسلام
banner
realsheraz314.bsky.social
نظام عالم نفاذ اسلام
@realsheraz314.bsky.social
میری زندگی کا مقصد نفاذ اسلام کہ لیے کام کرنا
اپنی تلوار سے دشمن کو مارتا رہا یہاں تک کہ شہید ہو گیا۔
3/3
#نظام_عالم_نفاذ_اسلام
November 19, 2024 at 10:07 AM
اے ابوموسیٰ تم نے (خود) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسا فرماتے ہوئے سنا ہے؟ (سیدنا ابوموسیٰ نے) کہا: ہاں۔ راوی کہتا ہے، یہ سن کر وہ اپنے دوستوں کی طرف گیا اور کہا کہ میں تم کو سلام کرتا ہوں اور اپنی تلوار کا نیام توڑ ڈالا پھر تلوار لے کر دشمن کی طرف گیا
2/3
November 19, 2024 at 10:05 AM