M Ibrahim Khan
banner
realmikhan.bsky.social
M Ibrahim Khan
@realmikhan.bsky.social
Education & Politics, Writer & Traveller.
بقول شیر افضل مروت
November 27, 2024 at 5:49 PM
‏نحن الباكستانيون نرفض تمام المؤامرات التي يقوم بها هذا الفريق المفسد ضد ولي العهد السعودي محمد بن سلمان. وعلى الحكومة السعودية أن تعلم أن هؤلاء المفسدين معروفون بإثارة الفتن في باكستان أيضًا. عمران خان هو أداة بيد الصهاينة.
‎@KSAMOFA ‎@AlArabiya_KSA ‎@media_ksa
November 21, 2024 at 7:43 PM
‏وزارت خارجہ نے بشری جادوگرنی کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اعلامیہ جاری کیا ہے جس کے مطابق پنکی نے آج پاکستان اور سعودیہ کے مابین تعلقات پر کاری ضرب لگانے کی کوشش کی ہے اور اسے دونوں ممالک کے تعلقات پر حملہ قرار دیا ہے
خان جی آپ سامبھ کر یدطولیٰ گئے ہیں
November 21, 2024 at 7:41 PM
‏سعودیہ والے شرک اور بدعات کے کافی خلاف ہیں تو ہو سکتا انہوں نے ننگے پاؤں چلنے اور احرام کی حالت میں منہ ڈھانپنے اور جرابیں پہننے پر باجوہ کو کہا ہو یہ کیا چیز اٹھا کر لے آئے او 😜
November 21, 2024 at 7:39 PM
November 21, 2024 at 3:30 PM
ایک حقیقت! ن لیگی ضرور دیکھیں
November 19, 2024 at 1:54 PM
شیر افضل مروت پی ٹی آئی کی گیارہ سالہ حکومت کا جنازہ نکالتے ہوئے۔
November 18, 2024 at 11:01 AM
‏جسٹس منصور علی شاہ کے چیف جسٹس نہ بننے کے بعد تو اسد طور بالکل سٹھیا گیا ہے، بیچارہ سر دیواروں میں مارتا پھررہا ہے، پاگل ہی ہوگیا ہے
November 18, 2024 at 10:16 AM
انقلاب کا وقت آتے ساتھ ہی یوتھیوں کے باجیوں کے ٹوٹے لیک ہو جاتے ہیں۔
November 18, 2024 at 8:32 AM
میں اپنے تمام پرانے ٹویٹر دوستوں کو دیکھ کر بہت خوش ہوں
November 18, 2024 at 6:59 AM
کیا یوتھیوں کا آپریشن یہاں بھی جاری رہے گا؟
November 18, 2024 at 4:50 AM
‏بلیو سکائی ٹیوٹر کے باپ کا ہے یعنی ٹویٹر کے اصل مالک کا.
بلیو سکائی پر لوگوں کا رش دیکھ کر یہی لگتا ہے کہ ٹویٹر سچ میں اب سوشل میڈیا کی دنیا کا ‎ایکس (سابقہ) ہونے والا ہے

فالو کرکے ثواب دارین حاصل کریں
November 18, 2024 at 4:47 AM