realhassanch.bsky.social
@realhassanch.bsky.social
ہر جملہ ایک سے بڑھ کر ایک! 😂
November 20, 2024 at 7:04 AM
‏توشہ خانہ 2 کیس: جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے استفسار کیا کہ عمران خان کو کیسے فائدہ ہوا، ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے کہا کہ جب بیوی کو فائدہ ملا تو شوہر کا بھی فائدہ ہوا، اِس پر جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بولے او پلیز ! میری بیوی کی چیزیں میری نہیں، ہم پتہ نہیں کس دنیا میں ہیں۔۔!!
November 20, 2024 at 7:01 AM
تحریک انصاف کی پریس ریلیز کا سب سے زبردست جملہ!

"جانوروں کو آنے والی کسی بھی بڑی پریشانی کا اندازہ پہلے ہوجاتا ہے اور وہ اس بابت اقدامات کرتے ہیں اسی لئے کچھ جانور 24 نومبر سے پہلے ہی رونے پیٹنے کے لئے مالکوں نے چھوڑ دئیے ہیں"
👏
November 20, 2024 at 6:35 AM
جواب ناہونے پر ہر بات میں ۹ مئی گھسیڑ دینے والوں سے پوچھنا تھا 65, 71 , کارگل اور 40 سال سے قوم پر مسلط کی کئ ڈالری جنگوں کا جواب تمہارے والدین قبروں سے اٹھ کر دینے آئیں گے؟
November 20, 2024 at 6:31 AM
جن دوستوں کو follow back نہیں ملا وہ اس کے ریپلائے میں اپنا نام mention کردیں! شکریہ
November 20, 2024 at 6:26 AM
وردی والوں کے حقیقی والدین یعنی امریکا، برطانیہ اور کینیڈا سے ڈنڈا ٹگڑا آنا شروع ہوگیا ہے۔ کپتان کو رہا بھی کرنا پڑے گا اور رہا ہونے کے بعد خان کی طرف سےکی جانے والی ان کی ذلالت بھی وکھری۔

سو چھتر بھی اور سو پیاز بھی!
November 20, 2024 at 6:20 AM
بیشرم اور گھٹیا نسل کے گندے جرنیلوں کی زاتی مفادات پر مبنی ڈالری جنگوں میں جان سے جانے والے قوم کے بچوں کی لاشیں بھی گدھوں اور خچروں پر لاد کر ڈھوئی جارہی ہیں!

شرم نام کی چیز بھی نہیں ان بیغرتوں میں۔
November 20, 2024 at 6:18 AM