Abdul Razzaque Shaikh
banner
razzaqueshkh.bsky.social
Abdul Razzaque Shaikh
@razzaqueshkh.bsky.social
I Love PPP | My voice is PPP Chairman Bilawal Bhutto Zardari 💪| I am PPP Social Media Activist From Tandojam City #Ps61 Dist: Hyd.
December 30, 2024 at 10:13 PM
حکومت سندھ کی جانب سے پیپلز بس سروس کے 40 اسٹاپس کی تعمیر دو ماہ کے اندر مکمل کرنے کا فیصلہ

محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے سندھ بھر میں گاڑیوں کی جدید سائٹیفک فٹنس چیکنگ لازمی کرنے کا بھی فیصلہ

@bbhuttozardari.bsky.social
@pppofficial.bsky.social
December 8, 2024 at 11:13 AM
حقائق کو مسخ اور عوام کو گمراہ کرنا جماعت اسلامی کی تاریخ رہی ہے، بے بنیاد الزامات اجتماعی ترقی کے لئے حکومت سندھ کی کوششوں کی راہ میں روڑے اٹکانا ہے، سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا جماعت اسلامی کراچی کے امیر کے بیان پر ردعمل

@bbhuttozardari.bsky.social
@pppofficial.bsky.social
December 5, 2024 at 5:52 PM
حکومت سندھ نے یونیورسٹیز میں کنٹریکٹ پر تقرریوں سے متعلق اپوزیشن کے الزامات کو سختی سے مسترد کردیا،

ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کے الزامات زمینی حقائق کے منافی ہیں، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن

@bbhuttozardari.bsky.social
@pppofficial.bsky.social
December 5, 2024 at 5:50 PM
پی ٹی آئی لاشوں کی سیاست کر رہی ہے، علی امین نے اسمبلی میں کہا کہ ہمارے پاس ہتھیار ہیں اور ہم لڑیں گے۔ ان کا یہ بیان ریاست سے بغاوت ہے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی میڈیا سے گفتگو
@bbhuttozardari.bsky.social
@pppofficial.bsky.social
December 5, 2024 at 2:24 AM
بھٹو خاندان نے قربانیاں دیں باقی لوگوں نے فائدے لیے، صدر آصف علی زرداری نے صدر بننے سےپہلےانہوں نے 12سال قید کاٹی، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا میرپورخاص میں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب
@bbhuttozardari.bsky.social
@pppofficial.bsky.social
#PPPFoundationDay
December 2, 2024 at 2:58 AM
میرپورخاص : سندھ حکومت 21 لاکھ گھر بنائے گی، ہر اس آدمی کو جس کا گھرگرا ہے، اس کو گھر بناکےدیں گے، یہ دنیا کی تاریخ کاسب سےبڑا منصوبہ آپ کی اور ہماری پاکستان پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نےشروع کیاہے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا تقریب سےخطاب
@bbhuttozardari.bsky.social
#PPPFoundationDay
December 2, 2024 at 2:57 AM
پاکستان پیپلز پارٹی کے 57 ویں یوم تاسیس پر ملک بھر میں تقاریر، جیالوں کا جوش و خروش عروج پر، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے میرپورخاص میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت کی مضبوطی پیپلز پارٹی مقصد ہے۔
@bbhuttozardari.bsky.social
@pppofficial.bsky.social
#PPPFoundtionDay
December 2, 2024 at 2:49 AM
تحریک انصاف نے کبھی پارلیمنٹ، کبھی پی ٹی وی پر حملہ کیا، قائد اعظم ہاؤس اور کور کمانڈر ہاؤس پر آگ لگائی، گلیل اور شاٹ گن لیکر کوئی مظاہرے میں جاتا ہے کیا؟ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن
@bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
#PPPFoundationDay
December 2, 2024 at 2:39 AM
آج کے دن 30 نومبر کو شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی تھی، پیپلز پارٹی کے قیام کا مقصد جمہوریت کو مظبوط کرنا تھا، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی میڈیا سے گفتگو
@bbhuttozardari.bsky.social
@pppofficial.bsky.social
December 2, 2024 at 2:26 AM
ایک وزیر اعلیٰ ریاست کے رٹ کو چیلنج کر رہا ہے، پی ٹی آئی نے ڈی چوک تک جانے کی ضد کی، ان کے کارکن مسلح تھے، علی احمد اور بشری' بی بی نے کہا بانی پی ٹی آآئی کو لئے بغیر واپس نہیں جائیں گے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی نیوز کانفرنس
@bbhuttozardari.bsky.social
@pppofficial.bsky.social
December 2, 2024 at 2:16 AM
اسٹاک ایکسچینج میں 1 لاکھ پوائنٹس کی حد عبور کرنے پر سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی انتظامیہ ، سرمایه کاروں کو مبارک باد
@bbhuttozardari.bsky.social
@pppofficial.bsky.social
November 29, 2024 at 9:59 AM
Bushra Bibi's role has been very negative, and she has outdone Imran Khan by a significant margin: Sharjeel Memon
@bbhuttozardari.bsky.social
@pppofficial.bsky.social
November 28, 2024 at 6:31 PM
Bibi Aseefa Bhutto Zardari, First Lady and Member of the National Assembly Pakistan speaks at the Dubai Women’s Forum 2024.

@bbhuttozardari.bsky.social
@aseefabz.bsky.social
@bakhtawarbz.bsky.social
@pppofficial.bsky.social
November 28, 2024 at 1:25 PM
بشری' بی بی نے عوام کو مروانے کی کوشش کی، وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کی لاشوں کی سیاست کی خواھش پوری ہونے نہیں دی، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی میڈیا سے گفتگو

@bbhuttozardari.bsky.social
@pppofficial.bsky.social
November 28, 2024 at 2:58 AM
بشری' بی بی بانی پی ٹی آئی سے بھی دو ہاتھ آگےنکلیں، کہتی تھیں شوہر کو لیکر جاؤں گی لیکن سب سےپہلےبھاگیں، کوئی بھی ریاست کو چیلنج نہیں کرتا، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی میڈیا سے گفتگو
@bbhuttozardari.bsky.social
@pppofficial.bsky.social
November 27, 2024 at 10:53 PM