Razi Ullah
banner
raziullahppp.bsky.social
Razi Ullah
@raziullahppp.bsky.social
Member Social Media PPP Gilgit Baltistan 🇱🇾
Pinned
Explore,discover,repeat🚬
Deep Conversations with the right people are priceless .❣️🥰
September 25, 2025 at 6:13 AM
Reposted by Razi Ullah
سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ ایفیکٹیز دنیا کا سب سے بڑا گھروں کی تعمیر کا منصوبہ:
‏- 21 لاکھ پکے گھر
‏- خواتین کے نام مالکانہ حقوق
‏- خواتین کے بینک اکاؤنٹس اور مالی اثاثہ

‏یہ صرف گھر نہیں، بلکہ 21 لاکھ خاندانوں کا محفوظ مستقبل ہے۔
August 30, 2025 at 11:37 AM
Explore,discover,repeat🚬
July 12, 2025 at 7:32 AM
گلگت :

اگر حافظ حفیظ الرحمان حلقہ ایک گلگت سے الیکشن لڑے تو پاکستان پیپلز پارٹی شہزاد نوری کو ٹکٹ دیگی ۔

امجد حسین ایڈووکیٹ
July 12, 2025 at 7:24 AM
"Freedom of speech is the cornerstone of every free society. Silence imposed by force is the hallmark of tyranny."
December 8, 2024 at 5:51 AM
#گلگت سیاسی جہدوجہد کے ساتھیوں کے ساتھ پیپلزپارٹی کے 57واں یوم تاسیس کے موقع پر ۔۔
جیالے گلگت بلتستان میں عوامی حکومت بنانے کیلۓ پرعزم ✌️✌️
December 1, 2024 at 6:09 AM
Reposted by Razi Ullah
‏پاکستان پیپلز پارٹی کے 57 ویں یوم تاسیس کے موقع پر بیک وقت ملک کے 150 سے زائد ضلعی ہیڈکوارٹرز اور شہروں میں منعقد جلسہ عام اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ جو لوگ سمجھتے تھے کہ وہ شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو شہید کرکے پاکستان پیپلز پارٹی کو ختم کرسکتے ہیں
November 30, 2024 at 7:48 PM
#گلگت
57 واں یوم تاسیس کے موقع پر پیپلز پارٹی میں اہم شخصیات کے شمولیتیں داریل سے محمد نسیم خان اور ایم ایس ایف کے سابق ناٸب صدر دیامر ڈویژن طاہر قریشی استور سے سابق چیف انجینٸر وزیرتاجور نگر سے قلب علی سمیت اہم سیاسی شخصیات کی پیپلزپارٹی میں شمولیت. .
November 30, 2024 at 6:45 PM
Reposted by Razi Ullah
‏یاسین میں پاکستان پیپلز پارٹی کا یومِ تاسیس اہم شخصیات کی پارٹی میں شمولیت

سب ڈویژن یاسین کی ٹیم کے زیرِ اہتمام یومِ تاسیس کے موقع پر ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس اہم موقع پر یاسین کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی مغرز شخصیات نے باضابطہ طور پر پی پی میں شامل ہو.ہوگئے

#Yasin #pppGzr
November 30, 2024 at 2:50 PM
Reposted by Razi Ullah
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari's address to over 150 district headquarters and cities across the country via video link on the occasion of 57th #PPPFoundationDay.

Read More: ppp.org.pk/uncategorize...
November 30, 2024 at 6:19 PM
فکر بھٹو سچ، جھوٹ، حق، ناحق، مظلوم اور ظالم کی پہچان کا پیمانہ ہے۔

#PPPFoundationDay
November 30, 2024 at 5:15 AM
Reposted by Razi Ullah
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر اور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کی پیپلز پارٹی کے کارکنوں اور سپورٹرز کو پارٹی کے 57ویں یومِ تاسیس کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد

#PPPFoundationDay

مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32989/
November 29, 2024 at 4:14 PM
30نومبر تجدید عہد وفا 🇱🇾🇱🇾
#PPPFoundationDay
@pppofficial.bsky.social
November 30, 2024 at 5:06 AM
November 30, 2024 at 5:03 AM
‏پاکستان پیپلز پارٹی کے پرچم میں سرخ رنگ سوشلزم اور انقلاب، سیاہ رنگ غربت، ناانصافی اور جہالت کے خلاف جہاد اور سبز رنگ امن و خوشحالی کی علامت ہے۔


‎#PPPFoundationDay
November 29, 2024 at 1:46 PM
Reposted by Razi Ullah
قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی اور اپنے منشور پر عمل کرتے ہوئے اپنے دور اقتدار میں مزدوروں، کسانوں اور عوام کو پہلی بار حقوق دیئے، پاکستان کو اسکا پہلا متفقہ، جمہوری اور اسلامی آئین دیا جبکہ ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بناتے ہوئے ایٹمی پروگرام کا آغاز کیا۔
November 29, 2024 at 8:19 AM
Reposted by Razi Ullah
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد صدرمملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر ملک میں لگی ہوئی آگ کو بجھایا اور اپنے اقتدار کے دوران کالے قوانین کا خاتمہ کرکے اٹھارویں ترمیم دی، سی پیک اور پاک ایران گیس پائپ لائین کی بنیاد رکھی،
#PPPFoundationDay
November 29, 2024 at 12:27 PM
اب بات مزاق نہیں تو کیا ہے۔ آج بچے بھی فون پر کوڈ لگاتے ہیں۔ مگر ڈاکٹر صاحب کو امی کے بیٹے کی موبائل کا کوڈ بھی پتہ تھا۔
😆😄
November 29, 2024 at 12:41 PM
Reposted by Razi Ullah
یوم یکجہتی فلسطین کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی اس بات کے عزم کا اظہار کرتی ہے کہ ہم اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کو کسی بھی حال میں تنہا نہیں چھوڑیں گے اور ان کے حقوق کے تحفظ کیلئے آواز بلند کرتے رہیں گے۔
November 29, 2024 at 5:51 AM
جب بچے بگر جاۓ تو ماں کو مجبوراً انکو سیدھا کروانے کیلۓ ڈنڈے کا استعمال کرنا پڑھتا ہے
November 28, 2024 at 10:11 PM
ہر بچے کو معیاری تعلیم، صحت کی سہولیات، اور ترقی کے مواقع فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عالمی یومِ اطفال کے موقع پر پیغام


‎#InternationalChildrensDay
November 28, 2024 at 9:28 PM
Reposted by Razi Ullah
Well come real jeyala
November 28, 2024 at 8:44 PM
*ہنس تو رہے ہیں دنیا کے روبرو لیکن۔۔۔۔۔۔🥀🔥*

*ایک اداسی ہے جو حلق تک بھری ہوئی ہے ۔۔۔۔💔🖤*.

🌍🪷🌸
November 28, 2024 at 11:26 AM