Razi Tahir
banner
razitahirpak.bsky.social
Razi Tahir
@razitahirpak.bsky.social
Investigative Journalist - CEO at Sapium Digital - Human Rights Activist #FreePalestine
اگر ظالم اور مظلوم کی لڑائی میں آپ غیر جانبدار یا خاموش ہیں تو دراصل آپ ظالم اور ظلم کے ساتھ ہیں
December 1, 2024 at 8:56 AM
دو دن سے پوری شدت سے رونا چاہتا ہوں۔۔۔ بھاگنا چاہتا ہوں۔۔۔ چیخنا چاہتا ہوں۔۔۔ مگر کچھ نہیں کر پارہا۔۔۔ آنسو آنکھ کے دریچوں میں اٹک گئے ہیں اور الفاظ حلق تک رک گئے ہیں۔۔۔ جذبات دل میں سمٹ گئے ہیں۔۔۔ میں اندر سے مرگیا ہوں۔۔۔
November 29, 2024 at 9:26 AM
عمران خان نے کہا تھا کہ اگر میری ویڈیو بھی آجائے تو بھی مطالبات کی منظوری تک دھرنا نہیں چھوڑنا۔

~ بشری عمران کا کارکنان سے خطاب

#FinalCall #UnityNews
November 26, 2024 at 2:38 AM
ہکلہ انٹرچینج پر پہنچنے والے قافلے کے ناقابل یقین مناظر

#PTI #FinalCall
November 25, 2024 at 10:52 AM
ساؤتھ KP، میانوالی اور بلوچستان کے قافلے اسلام آباد کی حدود میں پہنچ گئے۔

#Islamabad #PTIProtest #FinalCall
November 25, 2024 at 9:14 AM
عمران خان کی رہائی تک پیچھے نہیں ہٹنا، بشری عمران کا کارکنان سے خطاب

#ImranKhan #PTI #FinalCall
November 25, 2024 at 8:06 AM
شہریار آفریدی بھی مسلسل عوام کے درمیان ہیں۔ قافلے کے مناظر

#FinalCall #ImranKhan #UnityNews
November 25, 2024 at 7:23 AM
اسلام آباد سے چند کلومیٹر دور ہیں، عمیر نیازی

#ImranKhan #FinalCall
November 25, 2024 at 7:03 AM
آئرلینڈ میں بھی پاکستانی سڑکوں پر، عمران خان کی رہائی کا مطالبہ

#ImranKhan #PTI
#UnityNews
November 25, 2024 at 12:50 AM
‏نیدرلینڈز کے شہر ایمسٹرڈیم میں سخت سردی کے باوجود اوورسیز پاکستانیوں کا عمران خان کیلئے احتجاج

‎#ImranKhan #FinalCall
November 24, 2024 at 11:54 PM
ٹیکسلا میں بدترین شیلنگ کے باوجود آگے بڑھ رہے ہیں، مومنہ باسط کا پیغام

#PTIFinalCall #ImranKhan
November 24, 2024 at 11:29 PM
فرانس کے اوورسیز پاکستانیوں کا بھی کپتان کی رہائی کیلئے مظاہرہ

#PTIProtest #FinalCall
November 24, 2024 at 9:40 PM
نیو یارک سکوائر، PTI سکوائر بن گیا، سینکڑوں پاکستانیوں کا حیران کن احتجاج

#PTIProtest #FinalCall
#UnityNews
November 24, 2024 at 9:22 PM
ناظرین، فرانس، سپین، برطانیہ کے بعد پیش خدمت ہے یونان میں احتجاج کے مناظر
November 24, 2024 at 9:14 PM
سرگودھا کے قافلے کے مناظر!
November 24, 2024 at 12:53 PM
ایک دن میں ایک کنٹینر کا کرایہ 10 ہزار سے لے کر 35 ہزار روپے ہے۔ ایک دن کا صرف اسلام آباد میں لگے 2000 کنٹینرز کا کتنا بل ہوگا؟ یہ بل محسن نقوی نہیں، بلکہ پاکستان کی عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے لیا جاتا ہے۔
November 23, 2024 at 7:17 PM
سانحہ پارہ چنار، آرمی پر اعتماد ختم؟ 3 مطالبات، دہشتگرد کون؟ شیعہ سنی مسئلہ؟ سابق ڈجی جی نیشنل پولیس بیورو ارشاد حسین کا بے باک تجزیہ

www.youtube.com/watch?v=1fNP...

#Parachinar #Pakistan
#ParachinarBleeds
November 22, 2024 at 12:57 PM
‏مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام اسلام آباد کے جی 6 مرکز میں سانحہ پارہ چنار کے مظلوموں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرہ، شہریوں کی بڑی تعداد شریک

#Parachinar
November 22, 2024 at 9:27 AM
‏پاراچنار میں ایک جگہ پر واقعہ نہیں ہوا بلکہ 5 مقامات پر فائرنگ ہوئی ہے اور دہشتگردوں نے پوری تسلی کیساتھ قتل و غارت گری کی ہے۔

قافلے میں شامل بچ جانے والی گاڑیاں جب ایک علاقے سے نکل کر دوسرے میں جاتیں تو دوسرے علاقے میں ان پر فائرنگ کی جاتی تھی۔ یہ سلسلہ 5علاقوں تک جاری رہا۔

‎#ParachinarBleeds
November 22, 2024 at 4:45 AM
پاراچنار 💔
November 22, 2024 at 3:38 AM
‏پاراچنار میں شہید ہونے والے افراد کی تعداد 33 تک پہنچ گئی، جس میں 13 کے نام لسٹ میں ہیں، 13 کی شناخت جاری ہے۔ 6 خواتین شہید ہوئی ہیں۔افسوس ناک واقعہ اس کانوائے میں ہوا جسے سیکیورٹی فورسز نے سیکیورٹی دے رکھی تھی۔
November 21, 2024 at 11:53 AM
بڑی خبر: 🚨 حکومت نے 23 نومبر سے وفاقی دارالحکومت، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

پی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے موبائل انٹرنیٹ سروس پر فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی۔
November 21, 2024 at 7:34 AM
‏مجھے لگا کہ یہ طلال چوہدری یا کسی لیگی رہنما کا بیان ہے، بغور پڑا تو غیر سیاسی آرمی چیف کا خطاب تھا۔

‎#Pakistan
November 21, 2024 at 5:52 AM
‏اہم ترین 🚨 اقوام متحدہ میں ایران مخالف قرارداد، تقریبا تمام بڑے اسلامی ممالک کی مخالفت یا غیر حاضری، حمایت میں 77، مخالفت میں 28 ووٹ ملے جبکہ 66 ممالک کے مندوبین نے قرارداد میں دلچسپی نہیں لی۔
November 21, 2024 at 5:30 AM
تحریک انصاف کے احتجاج کے 4 روز قبل ہی ڈی چوک میں پولیس تعینات، کنٹینر لگانا شروع، شیراز شیرازی کی رپورٹ
November 20, 2024 at 2:46 PM