razikalyar.bsky.social
@razikalyar.bsky.social
‏سنی اتحاد کونسل کی تجویز

ہمارے 300 اراکین پارلیمنٹ سب سے آگے اسلام آباد سے ڈی چوک مارچ کریں۔ ان 300 اراکین پارلیمنٹ سے 10 کلومیٹر پیچھے پاکستان کی عوام ہو تاکہ اگر ظلم و جبر ہو تو اس کا مقابلہ پہلے اراکین پارلیمنٹ کریں۔
November 30, 2024 at 7:23 AM
اخے کنٹینرز پہ کپڑا ڈال دو
November 23, 2024 at 1:35 PM
‏چھ ماہ کے اک صغیر کے مقتل کو دیکھ کر
جتنے بھی لوگ چپ رھے حرمل لگے مجھے

پارا چنار میں آج مارے جانے والوں میں سب سے کم عمر مسافر کی عمر تقریبا چھ ماہ تھی۔کتنا بدقسمت مسافر تھا جو ماں کی طرف سے اسے بھوک لگنے کی صورت میں اسکی فیڈر میں بھرا گیا دودھ بھی اسکے نصیب نہ ہو سکا۔

November 23, 2024 at 3:20 AM
‏عمران خان:
میرے پاکستانیو، 24 نومبر کو احتجاج کے ذریعے پورا پاکستان بند کردینا
ایف اے فیل ڈفرز:
حاضر جناب۔ ہم دو دن پہلے ہی بند کردیں گے۔
November 22, 2024 at 5:27 PM
کی مکی فر 24 نومبر کو احتجاج ہوگا کہ نہی
November 21, 2024 at 6:03 AM
اب مانوں یا نہ مانوں ساڈے ل کو بھی نہی پرواہ
اب جبکہ جوڈیشری فتح کرلی گئی ہے تو مداخلت قبول کریں یا ریجکٹ کریں کچھ نہیں ہونے لگا ۔
November 19, 2024 at 1:33 PM
‏طلاطم سانس کا , سینے میں ہے ٹوٹا ہوا کل سے
وہ مجھکو بھول بیٹھا ہے , میرا وجدان کہتا ھے🍁

ملاقاتیں نہیں ممکن , تعلق بھی محال اب تو
تیرے لہجے کی چاہت کا , چھپا فقدان کہتا ھے🥀

تیری آنکھوں سے یہ قیدی , گرے گا اشک کی مانند
یہاں سے بھاگ جانے کو , مجھے زندان کہتا ہے ۔
November 19, 2024 at 1:30 PM
24 نومبر نکلو اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے اپنی شخصی آزادی کے لیے اپنے ملک کے لیے ۔۔۔
November 19, 2024 at 7:28 AM