Muhammad Rizwan Akbar
razihaidder.bsky.social
Muhammad Rizwan Akbar
@razihaidder.bsky.social
Anchor of Durable Islamic Revolution | Islamist | Political Worker | Think Different | RPs are not endorsement
بلکہ درست فگر آپ کو غیر جانبدار صحافیوں اور انٹرنیشنل میڈیا سے پتہ چل جائے گا۔
اخلاقی نتیجہ کبھی بھی کلٹ فالونگ کا شکار مت ہو وگرنہ آپ کو مرنے کے لیے اکیلا چھوڑ کر بھاگ جائے گے۔
November 27, 2024 at 5:34 PM
پھر وہ اور باقی ساری قیادت کارکنان کو اکیلا چھوڑ کر بھاگ گئے۔
اس کے بعد ریاست نے بھی مزید مظالم ڈھائے جیسا کے شدید آنسو گیس کی شیلنگ اور فائرنگ۔
اس فائرنگ کے نتیجے میں کچھ لوگ مر گئے اور کچھ زخمی ہوگئے۔
لیکن تعداد وہ نہیں جو پروپیگنڈہ سیل بتا رہا ہے یا ریاستی پشت پناہی والا میڈیا۔
November 27, 2024 at 5:34 PM